Turbat News in Urdu

News about Turbat City تربت شہر کی خبریں - Read Local Turbat News and Breaking Turbat News on UrduPoint Local section of Turbat City. Full coverage of Turbat Pakistan including photos, videos and more.

تربت کی تازہ ترین خبریں

ٹ*تربت کے سماجی کارکن جمیل عمر بلوچ کو مبینہ طور پر اغواء کرلیا گیا۔

جمعرات 18 اپریل 2024 22:35

ٹ*تربت کے سماجی کارکن جمیل عمر بلوچ کو مبینہ طور پر اغواء کرلیا گیا۔

تربت سول سوسائٹی کے ڈپٹی کنونیئراور سرگرم سماجی کارکن جمیل عمر بلوچ کو بلور کیچ سے موٹر سائیکل سواروں نے مبینہ طور پر اغواء کرلیا۔ فیملی ذرائع کے مطابق جمیل عمر کولواہ میں عزیز واقارب کی حال پرسی ... مزید

کیچ میں 42 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، محکمہ صحت

پیر 15 اپریل 2024 22:09

کیچ میں 42 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، محکمہ صحت

بلوچستان کے علاقے تربت اور کیچ میں ڈینگی کے مزید 42 کیسز سامنے آگئے محکمہ صحت کی جانب سے حفاظتی انتظامات کے لئے اقدامات اٹھائے گئے۔ محکمہ صحت کیچ کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ 14 اپریل کو 198 ڈینگی ٹیسٹ ... مزید

سیدال خان ناصرکو بلامقابلہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے پر مبارک ..

منگل 9 اپریل 2024 22:25

سیدال خان ناصرکو بلامقابلہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے پر مبارک دیتے ہیں، عبدالقدیر بلوچ

پاکستان مسلم لیگ کے سابق صوبائی نائب صدر اور مرکزی کونسل کے رکن عبدالقدیر بلوچ نے سیدال خان ناصرکو بلامقابلہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے پر مبارک دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک سینئر سیاستدان اور ... مزید

ایف سی بلوچستان(ساوتھ) کے ذکری کمیونٹی کیلئے سیکورٹی اور میڈیکل کے ..

اتوار 31 مارچ 2024 20:50

ایف سی بلوچستان(ساوتھ) کے ذکری کمیونٹی کیلئے سیکورٹی اور میڈیکل کے غیر معمولی انتظامات

ایف سی بلوچستان کی جانب سے تربت میں کوہ مراد پر ذکری کمیونٹی کیلئے سیکورٹی، میڈیکل اور سبیل کیلئے غیرمعمولی انتظامات ۔تفصیلات کے مطابق ہرسال کی طرح اس سال بھی زکری کمیونٹی کاپاکستان کیمختلف علاقوں ... مزید

گ*تربت، جرائم پیشہ اور قتل کے ملزم سمیت دیگر وارداتوں میں ملوث ملزمان ..

ہفتہ 30 مارچ 2024 17:50

گ*تربت، جرائم پیشہ اور قتل کے ملزم سمیت دیگر وارداتوں میں ملوث ملزمان کو گرفتار

محکمہ پولیس کیچ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ایس پی کیچ ضیا مندخیل کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی سٹی پولیس کی تفتیشی ٹیم و دیگرپولیس ملزمان نے جرام پیشہ افراد کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 302 کے قتل کیس ... مزید

ا*اے ڈی ای او تربت کا گورنمنٹ پرائمری اسکول کوشک ملک آباد کا دورہ

ہفتہ 30 مارچ 2024 17:50

ا*اے ڈی ای او تربت کا گورنمنٹ پرائمری اسکول کوشک ملک آباد کا دورہ

اے ڈی ای او تربت محمد اقبال بلوچ نے گورنمنٹ پرائمری اسکول کوشک ملک آباد کا دورہ کیا۔ جہاں اساتذہ کرام روزمرہ کی طرح اپنے درس و تدریس میں مشغول تھے۔ مزکوہ اسکول کے طلبا کی تعداد 117 جبکہ ٹیچر کی تعداد ... مزید

تربت ڈسٹرکٹ جیل، اقدام قتل کے مقدمے میں قید نوجوان نے خودکشی کرلی

منگل 26 مارچ 2024 20:50

تربت ڈسٹرکٹ جیل، اقدام قتل کے مقدمے میں قید نوجوان نے خودکشی کرلی

تربت کی ڈسٹرکٹ جیل میں اقدام قتل کے مقدمے میں قید نوجوان قیدی نے خودکشی کرلی۔تفصیلات کے مطابق تربت کی ڈسٹرکٹ جیل میں قید اقدام قتل کے 24سالہ نوجوان قیدی جہانزیب نے اپنی بیرک کے عقب میں جا کر پانی کے ... مزید

qوزیر داخلہ کا نیول بیس حملہ ناکام پر فورسز کو خراج تحسین

منگل 26 مارچ 2024 18:45

qوزیر داخلہ کا نیول بیس حملہ ناکام پر فورسز کو خراج تحسین

تربت نیول بیس پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے،اپنے ایک بیان میں وزیر داخلہ نے کہا کہ سکیورٹی فورسز نے بروقت کاروائی کرکے ... مزید

تربت ایئرپورٹ اور نیول ایئر بیس پر حملہ ناکام، تمام دہشت گرد ہلاک

منگل 26 مارچ 2024 10:42

تربت ایئرپورٹ اور نیول ایئر بیس پر حملہ ناکام، تمام دہشت گرد ہلاک

صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں ایئرپورٹ اور نیول ایئر بیس پر نامعلوم افراد کے اندر داخل ہونے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے سکیورٹی فورسز نے تمام حملہ آوروں کو ہلاک کردیا۔ میڈیا رپورٹس ... مزید

،جامعہ تربت کے پروفیسرڈاکٹرعبدالصبوربلوچ کو شعبہ ادب وتحریرمیں خدمات ..

اتوار 24 مارچ 2024 18:15

،جامعہ تربت کے پروفیسرڈاکٹرعبدالصبوربلوچ کو شعبہ ادب وتحریرمیں خدمات سرانجام دینے پرصدارتی اعزازتمغہ امیتازسے نوازا گیا

جامعہ تربت کے فیکلٹی آف لٹریچر اینڈ لینگویجز کے ڈین اورانسٹیٹیوٹ آف بلوچی لینگویج اینڈ کلچر کے ڈائریکٹر پروفیسرڈاکٹرعبدالصبوربلوچ کو شعبہ ادب وتحریرمیں گرانقدرخدمات سرانجام دینے پرصدارتی ... مزید

م*25 مارچ کو شروع ہونے والے پولیو مہم کے بارے میں گفتگو کی گئی اور لائحہ ..

منگل 19 مارچ 2024 22:40

م*25 مارچ کو شروع ہونے والے پولیو مہم کے بارے میں گفتگو کی گئی اور لائحہ عمل تیار

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کیچ منور حسین مگسی کی سربراہی میں ڈسٹرکٹ پولیو کمیٹی کا اجلاس ڈی سی آفس کیچ کے مقام پر منعقد ہوا۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر بلیدہ عبداللہ منصور، ڈبلیو ایچ او کے کوآرڈینیٹر ڈاکٹر ... مزید

د*جامعہ تربت کے ملٹی پرپزہال میں جنگلی پھولوں کی نمائش کا انعقاد کیاگیا

اتوار 10 مارچ 2024 18:10

د*جامعہ تربت کے ملٹی پرپزہال میں جنگلی پھولوں کی نمائش کا انعقاد کیاگیا

یونیورسٹی آف تربت کے شعبہ نیچرل اینڈ بیسک سائنسز کے زیراہتمام جامعہ تربت کے ملٹی پرپزہال میں جنگلی پھولوں کی نمائش کا انعقاد کیاگیا، جس میں طلباء نے اپنے متعدد تخلیقی کام، جن میں جنگلی پھول، آرائشی ... مزید

ق*ضلع کیچ میں طوفانی بارشوں کے نتیجے میں کمشنر مکران نے مختلف مقامات ..

منگل 27 فروری 2024 22:20

ق*ضلع کیچ میں طوفانی بارشوں کے نتیجے میں کمشنر مکران نے مختلف مقامات کا دورہ

ضلع کیچ میں طوفانی بارشوں کے نتیجے میں کمشنر مکران نے مختلف مقامات کا دورہ کیااس موقع پر انکے ڈپٹی ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے ریحان دشتی ، ایکسیئن بی اینڈ آر کیچ گل محمد بلوچ اور ایکسیئن ایم ایم ڈی شفقت ... مزید

جامعہ تربت کی فیکلٹی آف بزنس اینڈ اکنامکس کے زیر اہتمام قومی یوتھ کانفرنس ..

منگل 27 فروری 2024 18:09

جامعہ تربت کی فیکلٹی آف بزنس اینڈ اکنامکس کے زیر اہتمام قومی یوتھ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا

جامعہ تربت کی فیکلٹی آف بزنس اینڈ اکنامکس کے زیر اہتمام اسکلزڈویلپمنٹ اور انٹرپرینیورشپ کے موضوع پرقومی یوتھ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا کانفرنس میں شعبہ مینجمنٹ سائنسز،شعبہ کامرس اور شعبہ اکنامکس ... مزید

نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل جان محمد بلیدی کی قیادت میں انتخابی ..

جمعہ 16 فروری 2024 17:56

نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل جان محمد بلیدی کی قیادت میں انتخابی دھاندلی کے خلاف جمعرات کو احتجاجی ریلی

نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل جان محمد بلیدی کی قیادت میں انتخابی دھاندلی کے خلاف جمعرات کو احتجاجی ریلی نکالی گئی ریلی کی قیادت مرکزی سیکرٹری جنرل،صوبائی اسمبلی پی بی 25کیچ1بلیدہ زامران ہوشاپ ... مزید

ٹ*چین نے تربت میں تعلیم و صحت کے تین منصوبوں کے لیے فنڈز مہیا کردیئے

اتوار 4 فروری 2024 18:35

ٹ*چین نے تربت میں تعلیم و صحت کے تین منصوبوں کے لیے فنڈز مہیا کردیئے

چینی حکومت کی مالی اعانت سے تربت میں تعلیم و صحت کے شعبے میں تین اہم منصوبوں کی نقاب کشائی کر دی گئی ، دو منصوبوں کی مالیت 50،50 لاکھ روپے جبکہ تیسرے منصوبے کی مالیت 40 لاکھ روپے ہے۔ گوادر پرو کے مطابق ... مزید

چین نے تربت میں تعلیم و صحت کے تین منصوبوں کے لیے فنڈز مہیا کردیئے

اتوار 4 فروری 2024 14:10

چین نے تربت میں تعلیم و صحت کے تین منصوبوں کے لیے فنڈز مہیا کردیئے

چینی حکومت کی مالی اعانت سے تربت میں تعلیم و صحت کے شعبے میں تین اہم منصوبوں کی نقاب کشائی کر دی گئی ، دو منصوبوں کی مالیت 50،50 لاکھ روپے جبکہ تیسرے منصوبے کی مالیت 40 لاکھ روپے ہے ۔ گوادر پرو کے مطابق ... مزید

تربت ،پی بی 27 کیچ 3 کے آزاد امیدوار میر فدا حکیم رند کے قافلے پر فائرنگ،کوئی ..

جمعہ 2 فروری 2024 21:15

تربت ،پی بی 27 کیچ 3 کے آزاد امیدوار میر فدا حکیم رند کے قافلے پر فائرنگ،کوئی جانی نقصان نہیںہوا

تربت میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 27 کیچ 3 کے آزاد امیدوار میر فدا حکیم رند کے قافلے پر فائرنگ،کوئی جانی نقصان نہیںہوا۔ پو لیس کے مطابق جمعہ کو تربت کے علا قے مند میں مسلح افراد نے صوبائی اسمبلی ... مزید

تربت ،دستی بم حملہ اور فائرنگ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

جمعرات 1 فروری 2024 22:35

تربت ،دستی بم حملہ اور فائرنگ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

تربت میں دستی بم حملہ اور فائرنگ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ پو لیس کے مطابق جمعرات کو تربت کے علا قے گہنہ میں پارک ہوٹل کے قریب نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے بعد ... مزید

ڈپٹی کمشنرکیچ کی زیر صدارت پی بی 25 کیچ اورپی بی 26 کیچ کے حلقہ کے اٴْمیدواروں ..

جمعرات 1 فروری 2024 20:56

ڈپٹی کمشنرکیچ کی زیر صدارت پی بی 25 کیچ اورپی بی 26 کیچ کے حلقہ کے اٴْمیدواروں کا اجلاس

ڈپٹی کمشنر کیچ حسین جان بلوچ کے زیر صدارت پی بی 25 کیچ اور پی بی 26 کیچ کے حلقہ کے اٴْمیدواروں کے ساتھ ایک اجلاس ڈپٹی کمشنر آفس تربت منعقد ہوا اجلاس میں قانون نافذ کرنے والے اداروں سمیت پی بی 25 کے امیدوار ... مزید

Load More