گری کے نئے ٹی وی کمرشل میں شنیرا اکرم کی شمولیت

بدھ 3 مئی 2017 19:15

گری کے نئے ٹی وی کمرشل میں شنیرا اکرم کی شمولیت
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 مئی2017ء) ایئر کنڈیشننگ ٹیکنالوجی کے عالمی سرکردہ برانڈ گری نے اپنی جی ٹین انورٹر سیریز کیلئے ایک نئی کمپئن شروع کی ہے جس میں وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ شنیرا کرم شامل ہیں۔اس نئے ٹی وی کمرشل میں توانائی کی زیادہ بچت کی حامل G10 انورٹر ٹیکنالوجی کو اجاگر کیا گیا ہے جبکہ اس کمرشل کی ٹیگ لائن ’’چلتا جائے ،ساتھ نبھائے‘‘ ہے۔

یہ پہلا موقع ہے کہ ہے وسیم اکرم کی آسٹریلوی نژاداہلیہ نے پاکستان میں کسی ٹی وی کمرشل میں کام کیا ہو جبکہ وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ نے Gree ایئر کنڈیشنرز کی عمدہ کارکردگی کی توثیق کی ہے ۔اس ٹی وی کمرشل میں توانائی کی زیادہ بچت کی حامل G10 انورٹر ٹیکنالوجی کو اجاگر کیا گیا ہے ،یہ ٹیکنالوجی کم وولٹیج کی صورت میں بھی زیادہ بہتر کولنگ کو یقینی بناتی ہے ، G10انورٹر ایئر کنڈیشنرز 150تا260والٹ کی آٹو وولٹیج آڈپشن فیچر سے لیس ہیں جو کہ کم وولٹیج کی صورت میں ایئر کنڈیشنرز کو کسی بھی نقصان سے محفوظ رکھتا ہے ،اپنی4.0کی Energy Efficiency Ratioکی بدولت کسی بھی عام اے سی کے مقابلے میں G10 انورٹر اے سی 60فیصد تک بجلی کی بچت کو یقینی بناتے ہیں۔

(جاری ہے)

پاکستان بھر میں گری کے ایئر کنڈیشنرز مختلف دیدہ زیب ڈیزائن،رنگوں اور خصوصیات کے ساتھ دستیاب ہیں جبکہ ڈی ڈبلیو پی گروپ ملک بھر میں گری مصنوعات کی فراہمی کیلئے باضابطہ طور پر ڈسٹری بیوٹر ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ہمارے معاشرے میں مزدور خود یوم مزدور پر چھٹی سے محروم رہتے ہیں، ایازمیمن

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی

اوپن مارکیٹ میں درجہ اول آئل ،گھی کی قیمت میں 20روپے اضافہ

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط