معیاری گندم کی خرید یقینی بنانے کیلئے اقدامات بروئے کار لائے جارہے ہیں ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن

جمعہ 5 مئی 2017 19:32

معیاری گندم کی خرید یقینی بنانے کیلئے اقدامات بروئے کار لائے جارہے ہیں ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن
بھکر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 مئی2017ء) معیاری گندم کی خرید کو یقینی بنانے کیلئے تمام تر اقدامات بروئے کار لائے جارہے ہیں۔حکومت اور کسانوں کے مفادات کا تحفظ ہوگا ،فوری طور پر شکایات کا ازالہ ہوگا ،کرپشن کی روک تھام کو یقینی بنایا جائے گا۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن اے سی ای سرگودھا خرم انور نے مرکز خریداری پی آر سنٹر بھکر ٹو کے دورہ کے موقع پر کیا۔انہوں نے کہاکہ گندم کی کوالٹی کو چیک کرنا ہماری ذمہ داری ہے تاکہ ناقص گندم حکومتی سٹوروں میں نہ جائے حکومت پنجاب کی جانب سے مقرر کردہ وزن سے زیادہ کسانوں سے گندم نہ لی جائے سرکاری وزن جیوٹ 101-100 کلو گرام جبکہ پی پی بیگ 50-115 کلو گرام ہے 10 فیصد نمی کی رعایت کسان کو دی گئی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی