کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

کے ایس ای100انڈیکس49200پوائنٹس سے بڑھ کر49800پوائنٹس کی زائد سطح پربندہوا

جمعہ 5 مئی 2017 21:10

کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 مئی2017ء) کاروبارکے آخری روزبھی پاکستان اسٹاک مارکیٹ تیزی کی جانب گامزن رہی اورکے ایس ای100انڈیکس49200پوائنٹس سے بڑھ کر49800پوائنٹس کی زائد سطح پربندہوا۔تیزی کے سبب مارکیٹ کے سرمائے میں75ارب سے زائدروپے کااضافہ ریکارڈکیاگیاجس سے سرمائے میںمجموعی حجم97کھرب سے بڑھ کر98کھرب روپے پرجاپہنچا۔جمعہ کو کاروبار کے اختتام پرکے ایس ای100انڈیکس میں567.48پوائنٹس کااضافہ ریکارڈکیاگیاجس سے کے ایس ای100انڈیکس49283.65پوائنٹس سے بڑھ کر49851.13پوئنٹس پرجاپہنچااسی طرح376.32پوائنٹس کے اضافے سے کے ایس ای30انڈیکس26450.97پوائنٹس اورکے ایس ای آل شیئرزانڈیکس33872.87پوائنٹس سے بڑھ کر34144.32پوائنٹس پربندہوا۔

کاروباری تیزی کے سبب مارکیٹ کے سرمائے میں75ارب71کروڑ75لاکھ41ہزار536روپے کااضافہ ریکارڈکیاگیاجس کے نتیجے میںسرمائے کامجموعی حجم97کھرب77ارب16کروڑ69لاکھ61ہزار156روپے سے بڑھ کر98کھرب52ارب88کروڑ45لاکھ2ہزار692روپے ہوگیا۔

(جاری ہے)

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںجمعہ کے روز30کروڑ81لاکھ19ہزارحصص کے سودے ہوئے اورٹریڈنگ ویلیو17ارب روپے ریکارڈکی گئی جبکہ جمعرات کے روز28کروڑ78لاکھ66ہزارحصص کے سودے ہوئے تھے اورٹریڈنگ ویلیو15 ارب روپے تک محدودرہی تھی ۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںجمعہ کے روزمجموعی طوپر390کمپنیوںکاکاروبارہواجس میںسی217کمپنیوںکے حصص کی قیمتوںمیںاضافہ،152میںکمی اور21کمپنیوںکے حصص کی قیمتوںمیںاستحکام رہا۔کاروبارکے لحاظ سے اینگروپولیمر3کروڑ75لاکھ،ٹی آرجی پاک لمیٹڈ1کروڑ72لاکھ،کے الیکٹرک لمیٹڈ1کروڑ46لاکھ،ازگارڈنائن1کروڑ20لاکھ اورفوجی سیمنٹ1کروڑ19لاکھ حصص کے سودوں سے سرفہرست رہے۔ قیمتوں میں اتار چڑھائو کے اعتبار سے یونی لیورفوڈزکے بھائومیں299روپے اورسپائیر ٹیکسٹائل کے بھائومیں89روپے کااضافہ جبکہ رفحان میظ کے بھائومیں149.98روپے اورباٹاپاک کے بھائومیں100روپے کی نمایاںکمی ریکارڈکی گئی #

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی