طارق باجوہ کی بطور گورنر اسٹیٹ بینک تعیناتی سے بینکنگ شعبے میں مزید بہتری آئے گی، کاٹی

پیر 10 جولائی 2017 17:53

طارق باجوہ کی بطور گورنر اسٹیٹ بینک تعیناتی سے بینکنگ شعبے میں مزید بہتری آئے گی، کاٹی
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 جولائی2017ء) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر، کاٹی کے صدر مسعود نقی ، سینئر نائب صدر غضنفر علی خان اور نائب صدر عمر ریحان نے طارق باجوہ کوتین سال کی مدت کے لئے گورنر ا سٹیٹ بینک منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس امید کا اظہارکیا کہ طارق باجوہ کی بطور گورنر اسٹیٹ بینک کی تعیناتی سے بینکنگ کی شعبے میں مزید بہتری آئے گی اور وہ اصلاحاتی عمل کے ذریعے اس کو فعال کرنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے کیونکہ طارق باجوہ اپنے 36 سالہ کیریئر کے دوران چیئرمین ایف بی آر، سیکریٹری فنانس اور اسٹیٹ بینک کے ڈائریکٹر سمیت مختلف اعلیٰ عہدوںپر فائز رہتے ہوئے اپنی کارکردگی کا لوہا منوا چکے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہا کہ توقع ہے کہ طارق باجوہ اپنی تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے اپنی پہلی ترجیح پاکستان کی معیشت کو بہتر بنانے کی کریں گے،کیونکہ ملکی معیشت کی بہتری سے ہی ملک آگے بڑھ سکتا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 558 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 73           ہزار303پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

اسمگلنگ کی وجہ سے حکومت بڑے ٹیکس ریونیو سے محروم اور بجٹ خسارہ بڑھتا ہے، افتخار علی ملک

خواجہ محبوب الرحمن کا قرضوں تک رسائی و کاروبار ی لاگت قابل برداشت بنانے کیلئے شرح سود میں کمی کا مطالبہ

تیسری سہ روزہ پاک کرغزستان سرمایہ کاری کانفرنس آئندہ ماہ لاہور میں ہو گی، مہر کاشف یونس

اسلام آباد چیمبر اور چکوال چیمبر نیلا دلہہ کا انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق،خطے ..

پاکستان فرنیچر کونسل نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ و اقتصادی امور کو پیش کر دیں، میاں کاشف اشفاق

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ  رہا ہے، اعجاز الرحمان

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی