گزشتہ مالی سال کے دوران ملک میں دودھ کی پیداوار 5کروڑ60لاکھ 80 ہزار ٹن ریکارڈ

جمعہ 28 جولائی 2017 19:27

گزشتہ مالی سال کے دوران ملک میں دودھ کی پیداوار 5کروڑ60لاکھ 80 ہزار ٹن ریکارڈ
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 جولائی2017ء) گزشتہ مالی سال کے دوران ملک میں دودھ کی 5کروڑ60لاکھ 80ہزار ٹن عام پیداوار ریکارڈ کی گئی ، نقل و حمل کے دوران 15فیصد دودھ ضائع ہوتا ہے۔

(جاری ہے)

سرکاری ذرائع کے مطابق مالی سال 2016-17 کے دوران ملک میں بھینسوں کے دودھ کی پیداوار تین کروڑ 41لاکھ 22 ہزار ٹن ، گائے کے دودھ کی پیداوار 2کرور ایک لاکھ 43 ہزار ٹن ، بکریوں 8لاکھ 91ہزار ٹن ،اونٹنی کے دودھ کی پیداوار 8لاکھ 85ہزار ٹن رہی جبکہ بھیڑ کے دودھ کی پیداوار 39ہزار ٹن رہی۔ ماہرین کے مطابق نقل و حمل کے دوران 15فیصد دودھ ضائع ہوتاہے جس کے ضیاع کو روکنے کیلئے جدید ترین ٹیکنالوجی کو استعمال میں لانے کی ضرورت ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی