برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی رقوم 33 فیصد اضافے سے 44 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں

جمعرات 14 ستمبر 2017 22:05

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 ستمبر2017ء) پائونڈ اور یورو کی قدر میں اضافہ دیکھتے ہوئے برطانیہ اور یورپ میں مقیم پاکستانیوں نے دو ماہ کے دوران بڑھ چڑھ کر رقوم پاکستان بھیجیں۔ جولائی سے اگست کے دوران برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی رقوم 33 فیصد اضافے سے 44 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی ۔

(جاری ہے)

اس عرصے میں یورپی یونین سے ترسیلات زر 45 فیصد اضافے سے 11 کروڑ 50 لاکھ ڈالر رہی۔

دو ماہ کے دوران اوپن اور انٹر بینک مارکیٹ میں یورو اور پائونڈ کی قدر میں اوسط 3 روپے تک کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ تجزیہ کاروں کے مطابق توقع کی جا رہی ہے کہ علیحدگی کے بعد اب دونوں ممالک برطانیہ اور پاکستان کی معیشت میں استحکام آرہا ہے جس کے باعث مستقبل میں بھی دونوں ممالک کی کرنسیوں کی قدر میں مزید اضافے کا ہی امکان ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

ای ایس ایس آئی میں ملنے والی جان بچانے کی ادویات کے معیار پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائیگا،فضل شکور خان ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان ،  100 انڈکس 250.10 پوائنٹس کی کمی کے بعد74956.67 پوائنٹس پربند

پاکستان اور پولینڈ کے  درمیان  تجارتی و اقتصادی تعلقات کو مزید وسعت دینے کی ضرورت ،  پولینڈ سفیر

ایازمیمن موتی والا نے کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کرنے کامطالبہ کردیا

کاٹی کی خواتین کو با اختیار بنانے کیلئے فلاحی ادارے کے اشتراک سے تقریب

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 300 روپے  کمی ریکارڈ

کمشنرایس ای سی پی نے نان بینکنگ فنانس اور مضاربہ سیکٹر کی سالانہ رپورٹ جاری  کر دی

کمشنر اسلام آباد ایمپلائز سوشل سکیورٹی انسٹی ٹیوشن رابعہ اورنگزیب کا اسلام آباد چیمبر کا دورہ

کیش لین دین کی حوصلہ شکنی کیلئے 5ہزار کا نوٹ منسوخ کیا جائے‘ اوورسیزانویسٹرچیمبرآف کامرس

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں دوسرے روز بھی قیمت میں کمی ریکارڈ

پاکستانیوں کی فی کس آمدنی اور ملک کی معیشت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ