پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ میں4.260 بلین روپے مالیت کے سودے

جمعرات 14 ستمبر 2017 22:05

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 ستمبر2017ء) پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ (پی ایم ای ایکس) میںمیٹلز، انرجی اورکوٹس/فاریکس کی4.260بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 10,787 رہی۔ جمعرات کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس3,033 کی سطح پر بند ہوا۔

(جاری ہے)

سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن نکی مالیت1.983 بلین روپے تھی۔

کرنسیز کے بذ ریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 1.184 بلین روپی,ڈبلیوٹی آی? خام تیلکے سودوں کی مالیت788.811ملین روپی,پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 162.957ملین روپی, چاندی کے سودوں کی مالیت 87.049ملین روپی, کاپرکے سودوں کی مالیت 36.873ملین روپی, قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 12.859ملین روپی اوربرینٹ خام تیل کے سودوں کی مالیت3.575ملین روپے رہی۔

Browse Latest Business News in Urdu

انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

ای ایس ایس آئی میں ملنے والی جان بچانے کی ادویات کے معیار پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائیگا،فضل شکور خان ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان ،  100 انڈکس 250.10 پوائنٹس کی کمی کے بعد74956.67 پوائنٹس پربند

پاکستان اور پولینڈ کے  درمیان  تجارتی و اقتصادی تعلقات کو مزید وسعت دینے کی ضرورت ،  پولینڈ سفیر

ایازمیمن موتی والا نے کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کرنے کامطالبہ کردیا

کاٹی کی خواتین کو با اختیار بنانے کیلئے فلاحی ادارے کے اشتراک سے تقریب

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 300 روپے  کمی ریکارڈ

کمشنرایس ای سی پی نے نان بینکنگ فنانس اور مضاربہ سیکٹر کی سالانہ رپورٹ جاری  کر دی

کمشنر اسلام آباد ایمپلائز سوشل سکیورٹی انسٹی ٹیوشن رابعہ اورنگزیب کا اسلام آباد چیمبر کا دورہ

کیش لین دین کی حوصلہ شکنی کیلئے 5ہزار کا نوٹ منسوخ کیا جائے‘ اوورسیزانویسٹرچیمبرآف کامرس

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں دوسرے روز بھی قیمت میں کمی ریکارڈ

پاکستانیوں کی فی کس آمدنی اور ملک کی معیشت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ