لاہور چیمبر کے انتخاب میں کلین سویپ پر پیاف فائونڈرز الائنس کی قیادت مبارکباد کی مستحق ہے ‘ اشرف بھٹی

الائنس نے ہمیشہ ملک و قوم کے مفادات کا تحفظ ، تاجروں کے مسائل کے حل میں اپنا اہم کردار ادا کیا ، صدر آل پاکستان انجمن تاجران

ہفتہ 23 ستمبر 2017 21:50

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 ستمبر2017ء) آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات میں پیاف فائونڈر الائنس کو کلین سویپ پر مبارکباد دی ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے تہینی پیغام میں انہوں نے کہا کہ تاجر برادرای کے بھرپور اعتماد کے باعث پیاف فائونڈرز الائنس کو کامیابی ملی ہے اور ہمیں امید ہے کہ جیتنے والے امیدوار اپنے ووٹرز کو مایوس نہیں کریں گے۔ پیاف فائونڈرز الائنس نے ہمیشہ ملک و قوم کے مفادات کا تحفظ اور تاجروں کے مسائل کے حل میں اپنا اہم کردار ادا کیا ہے ۔ انہوںنے کہا کہ لاہور چیمبر کے انتخابات میں کامیابی پیاف فائونڈرز کے مضبوط اتحاد کا نتیجہ ہے اور اس پر پیاف فائونڈرز الائنس کی قیادت مبارکباد کی مستحق ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی