رواں سال کی پہلی ششماہی کے دوران نجی اداروں کے ایک لاکھ 79ہزار غیر ملکی ملازم سعودی عرب سے واپس گئے، سعودی اخبار

منگل 17 اکتوبر 2017 11:13

رواں سال کی پہلی ششماہی کے دوران نجی اداروں کے ایک لاکھ 79ہزار غیر ملکی ملازم سعودی عرب سے واپس گئے، سعودی اخبار
ریاض۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2017ء) سعودی عرب کی جنرل آرگنائزیشن فار سوشل انشورنس نے انکشاف کیا ہے کہ سال رواں 2017ء کی پہلی ششماہی کے دوران نجی اداروں کے 179ہزار غیر ملکی ملازم سعودی عرب سے رخصت ہوگئے۔سعودی اخبار کے مطابق 2016ئکے آخر میں آرگنائزیشن میں رجسٹرڈ ملازمین کی تعداد 8.5ملین تھی جوگھٹ کر 8.31 ہوگئی۔ جنرل آرگنائزیشن فار سوشل انشورنس نے دوسری سہ ماہی کی رپورٹ جاری کرکے بتایا کہ سال رواں کی دوسری سہ ماہی کے دوران مملکت کو خیر باد کہنے والے تارکین کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا۔

(جاری ہے)

پہلی سہ ماہی کے دوران 69ہزار اور دوسری سہ ماہی کے دوران ایک لاکھ 10 ہزار کم ہوئے۔ دوسری جانب سال رواں کی دوسری ششماہی کے دوران سعودی ملازمین کی تعداد 4350کم ہوئی۔ انکی تعداد 1.671ملین ریکارڈ کی گئی جبکہ 2016ء کے آخر میں 1.675ملین تھی۔ مجموعی طور پر جنرل آرگنائزیشن فار سوشل انشورنس کے یہاں رجسٹرڈ ملازمین کی مجموعی تعداد میں 183.2ہزار کی کمی واقع ہوئی۔ ان میں سے 179 ہزار کا تعلق غیر ملک اور 4350کا سعودیوں سے ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سال رواں کی دوسری سہ ماہی کے دوران سعودی کارکنان کی تعداد میں 10.6ہزار کا اضافہ ہوا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 558 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 73           ہزار303پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

اسمگلنگ کی وجہ سے حکومت بڑے ٹیکس ریونیو سے محروم اور بجٹ خسارہ بڑھتا ہے، افتخار علی ملک

خواجہ محبوب الرحمن کا قرضوں تک رسائی و کاروبار ی لاگت قابل برداشت بنانے کیلئے شرح سود میں کمی کا مطالبہ

تیسری سہ روزہ پاک کرغزستان سرمایہ کاری کانفرنس آئندہ ماہ لاہور میں ہو گی، مہر کاشف یونس

اسلام آباد چیمبر اور چکوال چیمبر نیلا دلہہ کا انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق،خطے ..

پاکستان فرنیچر کونسل نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ و اقتصادی امور کو پیش کر دیں، میاں کاشف اشفاق

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ  رہا ہے، اعجاز الرحمان

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی