بھارت اور افغانستان سے تعلق رکھنے والی کمپنیوں کی رجسٹریشن کے لئے ڈائریکٹروں اور پرموٹرز کی وزارت داخلہ سے پیشگی کلیئرنس ضروری ہی

سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی غیر ملکی کمپنیوں بارے وضاحت

بدھ 1 نومبر 2017 21:40

اسلام آباد ۔ یکم نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 نومبر2017ء) سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے وضاحت کی ہے کہ صرف بھارت اور افغانستان سے تعلق رکھنے والی کمپنیوں کی پاکستان میں رجسٹریشن کے وقت ان کے ڈائریکٹروں اور پرموٹروں کی وزارت داخلہ سے پیشگی کلیئرنس ضروری ہے۔ ایس ای سی پی نے یہ وضاحت اخبارات میں اس حوالہ سے شائع ہونے والی اس خبر کے بعد کی ہے جس میں دعوی ٰکیا گیا کہ رجسٹریشن کیلئے تمام غیر ملکی کمپنیوں کے ڈائریکٹرز کی وزارت داخلہ سے پیشگی منظوری لینا ضروری ہے۔

قانون کے تحت صرف بھارت اور افغانستان سے تعلق رکھنے والی کمپنیوں کے ڈائریکٹرز اور پروموٹرز کی رجسٹریشن کیلئے وزارتِ داخلہ سے پیشگی سکیورٹی کلیئرنس لی جاتی ہے جبکہ دیگر تمام ممالک سے تعلق رکھنے والے ڈائریکٹروں اور پروموٹروں کی جانب سے ایک حلف نامہ فراہم کردینے کے بعد رجسٹریشن کا عمل اور گوشواروں کی جانچ پڑتال شروع کر دی جاتی ہے اور ساتھ ہی متعلقہ دستاویزات سکیورٹی کلئیرنس کے لئے وزارت داخلہ کو بھجوا دی جاتی ہیں۔

(جاری ہے)

مزید وضاحت کی جاتی ہے کہ وزارت داخلہ کی جانب سے وقتاً فوقتاً بھجوائی جانے والی ہدایات پر مکمل طور پر عمل کیا جاتا ہے جبکہ مجوزہ کمپنیز (کمپلائنس اینڈ رپورٹنگ) ضوابط2017 وزارت داخلہ کی ہدایات اورموجودہ پالیسی کی مطابقت میں تیار کئے گئے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی سوراب اور لورالائی میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا

روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار

روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

پاکستان معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے لئے پر عزم ہے، ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..