2018 ء کے دوران بھارت کی سونے کی درآمد 800 ٹن سے کم رہنے کاامکان

اتوار 11 فروری 2018 10:50

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 فروری2018ء) ماہرین نے کہا ہے کہ 2018 ء کے دوران بھارت کی سونے کی درآمد 800 ٹن سے کم رہنے کا امکان ہے جس کی وجہ اس کی خریدار پر ٹیکسوں میں اضافہ اور نئے ٹرانسپیریسی قوانین ہیں۔ورلڈ گولڈ کونسل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رواں سال بھارت کی سونے کی درآمد 700 سے 800 ٹن کے قریب رہنے کی توقع ہے جو دس سال کی اوسط 840 ٹن سے کم ہے۔

(جاری ہے)

2017 ء کے دوران 727 ٹن سونا درآمد کیا گیا تھا۔ان کا کہنا تھا کہ سونے کی درآمد میں کمی کی اہم وجہ 2017 ء میں حکومت کی جانب سے عائد کیا گیا بھاری جی ایس ٹی ہے ۔انھوں نے کہا کہ بھارت دنیا بھر میں سونے کے استعمال کے حوالے سے دوسرا بڑا ملک ہے تاہم وہاں ٹیکسوں میں اضافے کے باعث خریداری میں کمی سے اس دھات کے نرخ متاثر ہوں گے، جن میں وسط دسمبر سے اب تک 8 فیصد تک اضافہ ہوچکا ہے۔تاہم سونے کی درآمد میں کمی بھارت کے تجارتی خسارے کو کم کرنے میں ضرور معاون ثابت ہوگی۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی