کمبوڈیا کا چین سے دوطرفہ تجارت کے لیے ڈالر کے بجائے یوان کے استعمال پر غور

اتوار 11 فروری 2018 11:30

نوم پنھ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 فروری2018ء) کمبوڈیا کی حکومت نے چین سے دوطرفہ تجارت کے لیے ڈالر کے بجائے یوان کے استعمال کی چینی تجویز پر غور شروع کردیا۔وزارت تجارت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حکومت چین کے ساتھ بہتر تعلقات کے باعث اس بات پر غور کررہی ہے کہ چین کے ساتھ دوطرفہ تجارت کے لیے امریکی ڈالر کے بجائے چینی یوان کا استعمال کیا جائے۔

(جاری ہے)

انھوں نے کہا کہ چین کی جانب سے یہ پیش کش وزیر تجارت پین سوراسک کی جانب سے حالیہ دورہ چین کے دوران جنوبی صوبے گوانگ ڈانگ کے نائب گورنر اویانگ ویمن نے کی تھی جس پر سنجیدگی سے غور کیا جارہا ہے۔خیال ہے کہ دونوں ملکوں کی دوطرفہ تجارت کے دوران چینی یوان اور کمبوڈین ریل کا استعمال کیا جائے۔ان کا کہنا تھا کہ باہمی تجارت کے دوران ڈالر کے استعمال سے شرح تبادلہ کے نام پر کافی نقصان ہوتا ہے جس سے بچنے کے لیے مقامی کرنسیوں کا استعمال کیا جائے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی