گزشتہ مالی سال کے دوران برآمدات میں 13.74 فیصد اضافہ،جولائی 2017ء سے جون 2018ء تک برآمدات سے 23.228 ارب ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا،ادارہ شماریات

اتوار 15 جولائی 2018 15:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جولائی2018ء) گزشتہ مالی سال کے دوران برآمدات میں 13.74 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے مطابق جولائی 2017ء سے لے کر جون 2018ء تک پاکستان نے برآمدات سے 23.228 ارب ڈالر کا زرمبادلہ حاصل کیا جو گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں 13.74 فیصد زیادہ ہے۔ مالی سال 2016-17ء میں پاکستان نے برآمدات سے 20.422 ارب ڈالر کا زرمبادلہ حاصل کیا تھا۔

(جاری ہے)

اس عرصے کے دوران درآمدات میں 15.10 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔ اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2017-18ء کے دوران پاکستان نے درآمدات پر 60.898 ارب ڈالر کا زرمبادلہ خرچ کیا جبکہ مالی سال 2016-17ء میں درآمدات پر 52.910 ارب ڈالر زرمبادلہ خرچ کیا تھا۔ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ مالی سال میں تجارتی خسارے کا حجم 37.670 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا جبکہ مالی سال 2016ء میں تجارتی خسارے کا حجم 32.488 ارب ڈالر تھا۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ