کچرے سے بجلی تیار کرنے کا منصوبہ خوش آئند ہے ‘پیاف

جمعرات 19 جولائی 2018 17:56

کچرے سے بجلی تیار کرنے کا منصوبہ خوش آئند ہے ‘پیاف
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جولائی2018ء) پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ (پیاف) نے کچرے سے بجلی تیار کرنے کا منصوبہ خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور کی تاجر برادری جگہ جکہ کوڑے کے ڈھیروں سے پھیلنے والی آلودگی سے نجات حاصل کر سکیں گے اسکے ساتھ ساتھ بجلی کا حصول بھی ممکن ہو گا۔چیئرمین پیاف عرفان اقبال شیخ ،وائس چیئرمین تنویر احمد صوفی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ نیپرا نے ایک چینی کمپنی کو کچرے سے بجلی بنانے کا لائسنس دیا ہے،یہ پلانٹ لاہور میں لگایا جائیگا اس منصوبے پر عملدرآمد کے بعد روزانہ دو ہزار میٹرک ٹن کوڑا کرکٹ ٹھکانے لگایا جائیگا جبکہ 40 میگاواٹ بجلی بھی پیدا ہوا کرے گی،اس پلانٹ میں جدیدترین ٹیکینالوجی استعمال کی جائے گئی۔

(جاری ہے)

نیپرا نے چینی کمپنی سے کچرے سے بجلی تیار کرنے واے پاور پلانٹ کے لئے 25سال تک دس سینٹ کلوواٹ اپ فرنٹ ٹیرف طے کیا ہے۔یہ منصوبہ اس اس لحاظ سے نہایت مفید ثابت ہو گا کی لاہور میں ہزاروں میٹرک ٹن کچرا روزانہ خودنخود ٹھکانے لگایا جائے گا۔اور ملکی ٖضرورت کے لیے توانائی کے حصول کا کام ہوا کرے گا۔گزشتہ تین سے چاردہائیوں کے دوران حکومت کی طرف سے لاہورمیں کوڑاکرکٹ تلف کرنے کے لئے کئی منصوبوں پر غورکیا جا چکا ہے۔

لیکن کوئی منصوبہ بھی اپنی مکمل فادیت اور تکمیل کے حوالے سے قابل قبول نہیں ہو سکا۔ انہوں نے کہا کہ بعض تجارتی شاہراہوں اور پلک مقامات پر کوڑے کے ڈھیر لگ جاتے ہیں اور تعفن کی وجہ سے فضا آلودہ رہتی ہے جس سے آمدورفت میں مشکلات آتی ہیں۔ کوڑے سے بجلی بننے سے اہم مقامات سمیت مخصوص پوائنٹ سے کوڑا اٹھانے کا کام بہتر اور مستقل ہو جائے گا اور بجلی بھی تیار ہوتی رہے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ