مالی سال 19کے پہلے ماہ میں بیرون ملک مقیم پاکستانی کارکنوں نے 1.93 ارب ڈالر کی ترسیلات بھیجیں

جمعہ 10 اگست 2018 19:44

مالی سال 19کے پہلے ماہ میں بیرون ملک مقیم پاکستانی کارکنوں نے 1.93 ارب ڈالر کی ترسیلات بھیجیں
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اگست2018ء) بیرون ملک مقیم پاکستانی کارکنوں نے مالی سال 19 کے پہلے ماہ (جولائی) میں 1929.76ملین امریکی ڈالر وطن بھجوائے، جبکہ گذشتہ برس اس عرصے میں 1541.67 ملین ڈالر موصول ہوئے تھے۔جولائی 2018 میں کارکنوں کی ترسیلات زر کی مالیت 1929.76ملین ڈالر رہی جو جون 2018 کے مقابلے میں 21.03 فیصد زائد ہے جبکہ جولائی 2017 کے مقابلے میں 25.17 فیصد زائد ہے۔

(جاری ہے)

بلحاظ ملک جولائی 2018 کی تفصیلات سے پتہ چلتا ہے کہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، امریکہ، برطانیہ، خلیج تعاون کونسل کے ملکوں(بشمول بحرین، کویت، قطر اور عمان) اور یورپی یونین کے ملکوں سے بالترتیب437.48 ملین ڈالر، 433.42ملین ڈالر، 280.34ملین ڈالر، 277.51ملین ڈالر، 199.31ملین ڈالر، اور 64.90ملین ڈالر پاکستان بھجوائے گئے،جبکہ جولائی 2017 میں ان ملکوں سے آنے والی رقوم بالترتیب 408.84ملین ڈالر، 334.63ملین ڈالر، 193.7ملین ڈالر، 199.18 ملین ڈالر، 192.02 ملین ڈالر اور 52.08ملین ڈالر تھیں۔ جولائی 2018 میں ملائشیا، ناروے، سوئٹزر لینڈ، آسٹریلیا، کینیڈا، جاپان اور دیگر ملکوں سے آنے والی ترسیلات زر مجموعی طور پر 236.80ملین ڈالر رہیں جبکہ جولائی 2017 میں ان ملکوں سی161.22 ملین ڈالر موصول ہوئے تھے۔

Browse Latest Business News in Urdu

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..

جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ  کا انعقاد ،مقررین ..