انفارمیشن ٹیکنالوجی سے منسلک خدمات کی برآمدات میںگزشتہ مالی سال کے دوران 13 فیصد اضافہ ہوا، پی بی ایس

منگل 14 اگست 2018 15:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اگست2018ء) گزشتہ مالی سال کے دوران ملک سے انفارمیشن ٹیکنالوجی سے منسلک خدمات کی برآمدات میں 13 فیصد اضافہ ریکارڈکیا گیا۔ ادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق جون سے لیکر مئی 2018ء کے اختتام تک پاکستان نے انفارمیشن ٹیکنالوجی سے منسلک خدمات کی برآمدات سے 963.6 ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل کیا جو مالی سال 2016-17ء کے اسی عرصہ کے مقابلے میں13 فیصدزیادہ ہے۔

(جاری ہے)

مالی سال 2016-17ء کے اسی عرصہ میں پاکستان نے آئی ٹی خدمات کی برآمدات سے 852.64 ملین ڈالر کازرمبادلہ حاصل کیا تھا۔مئی 2018ء میں آئی ٹی خدمات کی برآّمدات میں 50 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔سب سے زیادہ آئی ٹی خدمات کی برآمدات امریکا کو کی گئیں جن کا حجم 517.55 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا جبکہ متحدہ عرب امارات کو آئی ٹی خدمات کی برآمدات سے پاکستان نے 83.23 ملین ڈالر کا زرمبادلہ کمایا۔اسی طرح سعودی عرب کوآئی ٹی خدمات کی برآمدات سے پاکستان نے 73.19، سنگاپور34.8 ، ملائشیا33.11 اورچین، کینیڈا اورآسٹریلیاء کو آئی ٹی خدمات کی برآمدات سے پاکستان نے بالترتیب 17.5 ، 18.16 اور18 ملین ڈالر کا زرمبادلہ کمایا۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ، ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..