- Home
- Business
- Business News
- پاکستان کی تاجر برادری نے بھارتی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، شیخ عامر وحید
پاکستان کی تاجر برادری نے بھارتی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، شیخ عامر وحید
منگل 25 ستمبر 2018 18:49
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ پاکستان ایک پرامن ملک ہے اور اپنے تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات کا خواہاں ہے تاکہ باہمی تجارت ترقی کرے اور عوام کا معیار زندگی بہتر ہو لیکن بدقسمی سے ہمار ے بڑے ہمسائے کی سیاسی و عسکری قیادت دور اندیشی سے عاری نظر آتی ہے جس وجہ سے جنوبی ایشیاء کی دو ایٹمی قوتیں باہمی تجارتی و اقتصادی تعلقات کو صلاحیت کے مطابق ترقی دینے سے اب تک قاصر ہیں۔
شیخ عامر وحید نے کہا کہ بھارت کی تاجر برادری بھی پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات کی خواہاں ہے کیونکہ پرامن ماحول کی موجودگی میں ہی دونوں ممالک تجارتی تعلقات کو بہتر طور پر فروغ دے سکتے ہیں۔ انہوںنے کہا کہ دونوں ممالک کی اکثریتی آبادی غربت و بے روزگاری کے مسائل سے دوچار ہے جبکہ باہمی تجارتی تعلقات کو بہتر کرکے ہی عوام کا معیار زندگی بہتر کرنے کی طرف مثبت پیشرفت کی جا سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ سیاسی کشیدگی کی فضاء قائم رکھنے سے بھارت کو کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی قیادت نے بات چیت کی پیشکش کر کے فراخ دلی اور دوراندیشی کا مظاہرہ کیا تھا لیکن بھارت نے اس پیشکش کو ٹھکرا کو اپنے عوام کو غربت سے نکالنے کا ایک اچھا موقع ضائع کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب تک بھارت اپنے جارحانہ رویہ کو تبدیل کرکے پاکستان کے ساتھ بات چیت کا عمل شروع نہیں کرتا اور سیاسی کشیدگی کے ماحول کو بہتری میں تبدیل نہیں کرتا پاکستان کی تاجر برادری انڈین مصنوعات کا بائیکاٹ جاری رکھے گی۔Browse Latest Business News in Urdu
پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ، ریکارڈ
ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ
فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..
پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..
ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں
چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..
جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ کا انعقاد ،مقررین ..
زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے
حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر
ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..
بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں
PSX Live Index
Updated: 03:44:02pm | 26-04-2024
Status: Open | Volume: 426,930,314 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary