تیل کے درآمدی بل میں جولائی تا اکتوبر 16.8 فیصد اضافہ

مشینری کی درآمدات میں 17.8فیصد کمی،درآمدات کا حجم 3.03ارب ڈالر ہوگیا، ادارہ شماریات پاکستان

پیر 19 نومبر 2018 20:22

تیل کے درآمدی بل میں جولائی تا اکتوبر 16.8 فیصد اضافہ
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 نومبر2018ء) رواں مالی سال 2018-19 کے پہلے 4 ماہ میں جولائی تا اکتوبرکے دوران تیل کے درآمدی بل میں 16.8فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس)کے اعدادوشمار کے مطابق مقدار کے لحاظ سے پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں 40.33 فیصد یعنی 3.65 ملین ٹن کی کمی ہوئی ہے تاہم قیمتوں میں اضافہ اور پاکستانی کرنسی کی مالیت میں کمی کی وجہ سے پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں 16فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔

پی بی ایس کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 4 مہینوں کے دوران مشینری کی درآمدات میں 17.8فیصد کی کمی سے درآمدات کا حجم 3.68ارب ڈالر کے مقابلے میں 3.03 ارب ڈالر تک کم ہوگیا۔ اسی طرح ٹرانسپورٹ گروپ کی درآمدات میں بھی 19.28فیصد کی کمی سے درآمدی بل 1.29ارب ڈالر سے 1.04 ارب ڈالر تک کم ہوگیا۔پی بی ایس کے مطابق جاری مالی سال میں مجموی قومی درآمدات میں 0.1 فیصد کی کمی ہونے سے درآمدی بل جولائی تا اکتوبر کے دوران 19.06 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..

جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ  کا انعقاد ،مقررین ..

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر