رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران خوراک کی برآمدات میں 16.93 فیصد اضافہ،

ستمبر کے دوران اشیائے خوردونوش کی برآمدات میں 31.25 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا

منگل 20 نومبر 2018 15:49

رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران خوراک کی برآمدات میں 16.93 فیصد اضافہ،
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 نومبر2018ء) رواں مالی سال 2018-19ء کی پہلی سہ ماہی کے دوران خوراک کی برآمدات میں 16.93 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان ادارہ برائے شماریات کے جاری کردہ اعدا وشمار کے مطابق اشیائے خوردونوش کی یہ برآمدات 885.8 ملین ڈالر تھیں۔ ستمبر 2018ء کے دوران گزشتہ سال کے اس ماہ کے مقابلہ میں برآمدات میں 31.25 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اعداد وشمار کے مطابق مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران پھلوں کی برآمدات میں 49.39 فیصد جبکہ سبزیوں کی برآمدات میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 19.17 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ جولائی سے ستمبر 2018 ء کے دوران 101.9 ملین ڈالر مالیت کے ایک لاکھ 30ہزار 747 میٹرک ٹن پھل جبکہ 68.2 ملین ڈالر مالیت 83 ہزار 73 میٹرک ٹن سبزیاں برآمد کی گئیں۔ مذکورہ بالا عرصے کے دوران 13.4 ملین ڈالر مالیت کے 4 ہزار 289 میٹرک ٹن مصالحہ جات بھی برآمد کئے گئے۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ