مرکزی انجمن تاجران کی جانب سے نو منتخب عہدیداران چیچہ وطنی بار ایسوسی ایشن کے اعزاز میں مقامی ریسٹورنٹ میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 11 فروری 2019 17:58

مرکزی انجمن تاجران کی جانب سے نو منتخب عہدیداران چیچہ وطنی بار ایسوسی ایشن کے اعزاز میں مقامی ریسٹورنٹ میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا
کسووال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 فروری2019ء،نمائندہ خصوصی،محمد اختر سردارچودھری) مرکزی انجمن تاجران کی جانب سے نو منتخب عہدیداران چیچہ وطنی بار ایسوسی ایشن کے اعزاز میں مقامی ریسٹورنٹ میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔ حافظ محمد بلال صدرمرکزی انجمن تاجران چیچہ وطنی ، سینئر نائب صدر محمدارشد فاروقی گجر ، جنرل سیکرٹری عبدالشکور، سیکرٹری مفتی کفایت اللہ اور تاجران کی دیگر تنظیموں اور بازاروں کے صدور کی جانب سے چوہدری سرور جاوید ایڈووکیٹ کے گروپ نے نو منتخب صدر بار ایسوسی ایشن چوہدری محمدراشد رامے ایڈووکیٹ ہائی کورٹ، نائب صدر رانا یاسر الطاف ایڈووکیٹ ، جنرل سیکرٹری رانا جواد احمد خاں اور بار کے معزز عہدیداران و ممبران کے اعزاز میں مقامی ریسٹورنٹ میں پرتکلف عشائیے کا اہتمام کیا ۔

(جاری ہے)

تقریب کے دیگر معززمہمانوں میں مفتی محمد عثمان صوبائی رہنما جے یو آئی ف، مفتی ظہیر احمد بابر خطیب مرکز اہلسنت نوالمساجد ، رہنمامسلم لیگ ن حاجی محمد ایوب ، ایس ایچ او سٹی رانا آصف سرور، ملک یونس کھوکھر ایڈووکیٹ ، فاروق ظفر ایڈووکیٹ ، محمد اشفاق نعیم ایڈووکیٹ ، شیخ ارسلان عارف ایڈووکیٹ ، عمران غنی ایڈووکیٹ ، زوہیب سلطان ایڈووکیٹ ، اسد عباس ایڈووکیٹ ، شاہد گورسی ایڈووکیٹ ، چوہدری زبیر گجر ، محمد خالد مدینہ موٹرز، ملک کنوں ، اور دیگر نامور شرکاءمیں صدرمین بازار محمود الرحمن بھلر ، میڈیکل ایسوسی ایشن چوہدری محمد افتخارپبلک میڈیکل ، بیکر ز ایسوسی ایشن حافظ محمد حسین ، سرپرست انجمن تاجران چوہدری علی احمد گجر ، صرافہ ایسوسی ایشن نعیم بھٹی ، موبائل ایسوسی ایشن اقرار احمد سیماب ، پرنٹنگ پریس عبدالغفار، رہنما جامع مسجد محمد سعید خالد ، کریانہ ایسوسی ایشن حافظ وحید حشمت ، ٹیلرنگ ایسوسی ایشن ملک جاوید علی ، صد ر کمپیوٹر پرنٹنگ پریس ظفراقبال انصاری ، شہید ملت بشیر احمد ، مین بازار مرزا منیر ، عمران تبسم ، عامر صراف ، اوکانوالہ روڈ سلطان مصطفائی ، گارمنٹس و جنرل سٹور شیخ ذوالفقار علی، عقیل راجپوت اور چیچہ وطنی کی دیگر تنظیموں کے سو سے زائد افرادنے شرکت کی ۔

اس موقع پر سرورجاوید چوہدری ، صدر محمد راشد رامے ایڈووکیٹ ، سیکر ٹری بار رانا جواد نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے اس بات کا عزم کیا ہے کہ بار ایسوسی ایشن ہمیشہ انجمن تاجران کیساتھ شہر کی بہتری کیلئے کوشاں رہے گی۔ رہنماجمعیت علماءاسلام مفتی محمد عثمان نے نو منتخب عہدیداران کو مبارک باد کیساتھ سانحہ ساہیوال پر وکلا ءکا معاون پینل بنانے کی خواہش کا اظہار کیا ۔ تاکہ مظلوم خاندان کو مکمل قانونی دادرسی مہیا کی جاسکے ۔ مفتی کفایت اللہ اور صدر مرکزی انجمن تاجران حافظ محمد بلال نے تقریب کے تمام معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ