فرانس کی عدالت کا ایمازون کو 4.4 ملین ڈالر (4 ملین یورو) کا جرمانہ

جمعرات 5 ستمبر 2019 15:05

پیرس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 ستمبر2019ء) فرانس کی عدالت نے آن لائن بزنس کے لئے مصنوعات سازکمپنیوں کے ساتھ معاہدوں میں متنازعہ شقیں رکھنے پر امریکی ریٹیلنگ کمپنی ایمازون کو 4.4 ملین ڈالر (4 ملین یورو) کا جرمانہ کر دیا ۔

(جاری ہے)

فرانس کے کنزیومر اینڈ انٹی فراڈ واچ ڈاگ نے ایمازون کے خلاف مقدمہ 2017میں دائر کیا تھا جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ ایمازون دس ہزار سے زائد چھوٹی اور درمیانی فرانسیسی کمپنیوں کے ساتھ ناانصافی کا مرتکب ہو رہا ہے جس کی وجہ معاہدوں میں شامل وہ شقیں جن کا ایمازون استعمال کرتے ہوئے ایک لمحے میں کمپنیوں کو نوٹس جاری اور ان کے ساتھ معاہدے کی شقوں کو اپنی مرضی سے تبدیل کرتا رہا۔

فرا نسیسی عدالت نے ایمازون کو کہا ہے کہ وہ معاہدوں میں شامل متنازعہ شقیں تبدیل یا درست کرے۔ایمازون اپنی آمدنی کا 60 فیصد فرنچ کمپنیوں کی سیل سے حاصل کرتا ہے،ایمازون گزشتہ سال کُل غیر ملکی سیل350 بلین یورو رہی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ  کا انعقاد ،مقررین ..

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ