عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ
سنگاپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 ستمبر2019ء) عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخ بدھ کو بھی تیز رہے۔سنگا پور مرکنٹائل میں اکتوبر کے لئے برنٹ کروڈ کی سپلائی51 سینٹ (0.6 فیصد) اضافے کے ساتھ 62.89 ڈالر فی بیرل جبکہ لائٹ امریکی کروڈ ڈبلیو ٹی آئی کی سپلائی54 سینٹ (0.9 فیصد) اضافے کے ساتھ 57.94 ڈالر فی بیرل طے پائی

(جاری ہے)

Your Thoughts and Comments