انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں7پیسے کی کمی

بدھ 4 مارچ 2020 21:44

انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں7پیسے کی کمی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 مارچ2020ء) انٹر بینک میں بدھ کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں7پیسے کی کمی ہوئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم رہا۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روزانٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قیمت خرید7پیسے کی کمی سی154.30روپے سے گھٹ کر154.23روپے اورقیمت فروخت154.40روپے سے گھٹ کر154.33روپے ہوگئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید154روپے اورقیمت فروخت154.30روپے مستحکم رہی ۔

دیگر کرنسیوں میںیوروکی قیمت خرید170روپے سے بڑھ کر170.30روپے اورقیمت فروخت171.50روپے سے بڑھ کر172روپے ہوگئی جبکہ برطانوی پائونڈکی قیمت خرید195.50روپے اورقیمت فروخت 197.50روپے برقرار رہی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق سعودی ریال کی قیمت خرید40.70روپے سے گھٹ کر40.65روپے اورقیمت فروخت40.95روپے سے گھٹ کر40.90روپے ہوگئی جبکہ یواے ای درہم کی قیمت خرید41.70روپے اورقیمت فروخت41.95روپے برقرار رہی۔ چینی یوآن کی قیمت خرید22.50روپے سے گھٹ کر20روپے اور قیمت فروخت22.50روپے مستحکم رہی۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ