انٹر بینک، پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 35 پیسے کی کمی

جمعرات 19 مارچ 2020 19:10

انٹر بینک، پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 35 پیسے کی کمی
کراچی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مارچ2020ء) انٹر بینک میں جمعرات کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں35پیسے کی کمی ہوئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روزانٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید5پیسے کی کمی سی158.40روپے سے کم ہو کر158.35روپے او رقیمت فروخت35پیسے کی کمی سی158.80روپے سے کم ہو کر158.45روپے ہوگئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید157.50روپے اورقیمت فروخت158.50روپے مستحکم رہی۔

(جاری ہے)

دیگر کرنسیوں میں یوروکی قیمت خرید4روپے کی کمی سی172روپے سے کم ہو کر168روپے اورقیمت فروخت5روپے کی کمی سی176روپے سے کم ہو کر171روپے ہوگئی جبکہ برطانوی پائونڈکی قیمت خرید4روپے کی کمی سی188روپے سے کم ہو کر184روپے اورقیمت فروخت6روپے کی کمی سی194روپے سے کم ہو کر188روپے ہوگئی۔ چینی یوآن کی قیمت خرید20روپے اور قیمت فروخت22.50روپے مستحکم رہی ۔ سعودی ریال کی قیمت خرید40.90روپے سے کم ہو کر38روپے اورقیمت فروخت41.70روپے سے کم ہو کر39روپے ہوگئی جبکہ یواے ای درہم کی قیمت خرید42روپے سے کم ہو کر41روپے اورقیمت فروخت42.80روپے سے کم ہو کر42روپے ہوگئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ