پاکستان میں 10 ملین ایکڑ رقبہ زیتون کی کاشتکاری کے لئے موزوں

اتوار 5 اپریل 2020 12:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 اپریل2020ء) پاکستان میں 10 ملین ایکڑ رقبہ زیتون کی کاشتکاری کے لئے موزوں ہے۔پنجاب کے پوٹھوہار ریجن ژ بلوچستان ژ خیبر پختونخوا ژ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے بعض علاقوں میں زیتون کاشت کیا جاسکتا ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان میں زیتون کی تجارتی بینادوں پر کاشتکاری کے منصوبہ کے نیشنل پراجیکٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد طارق نے کہا ہے کہ 2020ئتک پاکستان میں 50 ہزار ایکڑ رقبہ پر زیتون کی کاشت کا ہدف مقرر کیا گیا ہے جبکہ ملک کے چاروں صوبوں بشمول گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے بعض علاقے زیتون پیدا کرنے کے حوالے سے انتہائی موزوں ہے۔

انہوں نے کہا کہ آئندہ سال 2021ئمیں پاکستان اپنا برانڈ صپاک اولیوش متعارف کروا رہا ہے ۔ ڈاکٹر محمد طارق نے کہا کہ پوٹھوہار کے علاقہ میں پہلے ہی 11 ہزار 125 ایکڑ رقبہ پر زیتون کے 1.2 بلین درخت لگا ئے گئے ہیں انہوں نے کہا کہ پوٹھوہار میں زیتون ویلی سے زیتون کی 5 ہزار 118 ٹن زیتون کا تیل پیدا کیا جارہا ہے۔ اسی طرح خیبر پختونخوا میں 939 ایکڑ رقبہ پر زیتون کاشت کیا گیا ہے۔ بلوچستان گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر میں بھی کاشتکاری کے اقدامات کئے جارہے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب