مقامی کرنسی مارکیٹوں میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا

منگل 12 مئی 2020 19:42

مقامی کرنسی مارکیٹوں میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مئی2020ء) مقامی کرنسی مارکیٹوں میںمنگل کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں25پیسے جب کہ اوپن مارکیٹ میں30پیسے بڑھ گئے ۔دیگر کرنسیوں میںیورو کی قدر مستحکم رہی اوربرطانوی پاونڈ،سعودی ریال اور یو اے ای درہم ک قدر میں اضافہ ہوا ۔

۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں امریکی ڈالر25پیسے کے اضافے سی160.05روپے سے بڑھ کر160.30روپے اور قیمت فروخت160.25روپے سے بڑھ کر160.60روپے ہوگئی جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید30پیسے کے اضافے سی159.50روپے سے بڑھ کر159.80روپے اور قیمت فروخت160روپے سے بڑھ کر160.30روپے ہوگئی۔دیگر کرنسیوں میں یورو کی قیمت خرید171روپے اور قیمت فروخت173روپے برقرار رہی جب کہ برطانوی پاونڈ کی قیمت خرید196روپے سے بڑھ کر197روپے اور قیمت فروخت198روپے سے بڑھ کر199روپے ہوگئی۔

فاریکس رپورٹ کے مطابق سعودی ریال کی قیمت خرید41.75روپے سے بڑھ کر41.90روپے اور قیمت فروخت42.25روپے سے بڑھ کر42.40 ہوگئی جب کہ یواے ای درہم کی قیمت خرید42.60روپے سے بڑھ کر42.80روپے اور قیمت ٖفروخت43.10روپے سے بڑھ کر43.30روپے ہوگئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..

پاکستان اور افریقہ کو باہمی معاشی خوشحالی کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، سفیر ایتھوپیا جمال بیکر عبداللہ ..

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..

جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ  کا انعقاد ،مقررین ..

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر