160 روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان،160روپے کی سطح سے بھی نیچے آگیا

بدھ 25 نومبر 2020 20:16

160 روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان،160روپے کی سطح سے بھی نیچے آگیا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 نومبر2020ء) مقامی کرنسی مارکیٹوں میں بدھ کو بھی پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آیا جس کے باعث ڈالر 160روپے کی سطح سے بھی نیچے آگیاجب کہ یورو اور برطانوی پاونڈکی قدر میں بھی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں1.13روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید160.43روپے سے گھٹ کر159.30روپے اور قیمت فروخت160.63روپے سے گھٹ کر159.35روپے کی سطح پر آگئی جب کہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںبھی ڈالر کی قدر میں1.20روپے کی کمی ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید160.50روپے سے گھٹ کر159.30روپے اور قیمت فروخت160.80روپے سے گھٹ کر159.70روپے ہو گئی ۔

فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قیمت خرید1.90روپے کی کمی سی187روپے اور قیمت فروخت190.90روپے سے گھٹ کر189روپے ہوگئی جبکہ2.50روپے کی کمی سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید212.50روپے سے گھٹ کر210روپے اور قیمت فروخت214.50روپے سے گھٹ کر212روپے ہو گئی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع