مہنگائی کی شرح 10 فیصد سے نیچے آگئی،ادارہ شماریات پاکستان

ہفتہ 26 اپریل 2014 20:19

مہنگائی کی شرح 10 فیصد سے نیچے آگئی،ادارہ شماریات پاکستان

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26اپریل۔2014ء) مہنگائی کی شرح 10 فیصد سے نیچے آگئی، ضروری اشیاکی قیمتوں میں ایک فیصد کمی ہوئی، جس کے بعد ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 10 فیصد نیچے آگئی۔

(جاری ہے)

ادارہ شماریات پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق کم آمدن والے طبقے کیلئے نسبتا زیادہ 1.2 فیصد کمی ہوئی، ٹماٹر کی قیمت ایک ہفتے میں 7 روپے کلو کم ہوئی۔ دال ماش، دال مونگ، تازہ دودھ سمیت سات اشیاکی قمیتیں بڑھ گئیں جبکہ لہسن، پیاز، گندم، زندہ مرغی، دال مسور اور چینی سمیت 7 اشیا میں کمی جبکہ پٹرول، بکرے اور گائے گوشت سمیت 29 اشیا میں استحکام رہا۔

Browse Latest Business News in Urdu

سی پیک کے پانچ اکنامک کوریڈور پر عملدرآمد کو تیز کیا جائے گا،محمد ضمیر اسدی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71           ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی

موسمیاتی تبدیلی جیسے مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پولینڈ اور پاکستان کے درمیان تعاون بڑھانا ہوگا،پولینڈ ..

پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا

حیدرآباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کا سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے تمام تجاوزات کو ختم کرنے کے آرڈر کا ..

اسٹیٹ بینک اور ما،لیاتی ادارے یکم مئی کو بند رہیں گے

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان کی 2024 ء کی پہلی سہ ماہی میں عمدہ مالی کارکردگی کا مظاہرہ

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر