ایف بی آر نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں بزنس کمیونٹی کیلئے ایک نیا الیکٹر انک انوائسنگ نظام متعارف کرنے کی تجویز دیدی

بدھ 28 مئی 2014 18:07

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28مئی 2014ء) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر ) نے آئندہ مالی سال2014-15کے بجٹ میں بزنس کمیونٹی کیلئے ایک نیا الیکٹر انک انوائسنگ نظام متعارف کرنے کی تجویز دیدی ہے جس کے تحت صرف نئے نظام کے ذریعے جمع کرائے جانے والے سیلز ٹیکس ریفنڈز کلیمزقابل قبول تصور ہوں گے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق یکم جولائی سے شروع ہونے والے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ایک نیا الیکٹر انک انوائسنگ نظام متعارف کرنے کی تجویز ہے تاکہ اربوں روپے کی سالانہ جعلی ریفنڈز کو روکا جاسکے ۔

مجوزہ نظام سیلز ٹیکس ایکٹ 1990کے قانون کے تحت متعارف کیا جائیگا ۔ذرائع کے مطابق نئے نظام متعارف کرنے کے بعد ایسے لوگ جو مینول ذریعے سے سیلز ٹیکس ریفنڈ کلیمز جمع کروائیں گے وہ قابل قبول نہیں ہوں گے ۔(زیاد)

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی