ترک دفاعی کمپنیوں نے رواں سال ایک ارب ڈالر کی مصنوعات بر آمد کیں

ہفتہ 5 جولائی 2014 14:27

انقرہ (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 5جولائی 2014ء) ترک دفاعی کمپنیوں نے رواں سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران ایک ارب ڈالر کی مصنوعات بر آمد کیں۔ٹرکش ایکسپورٹ اسمبلی کی جانب سے جاری رپورٹ کیمطابق 2014کے پہلے چھ ماہ کے دوران ملکی دفاعی کمپنیوں کی برآمدات میں 14فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

رپورٹ کیمطابق گزشتہ سال کی اسی مدت کے دوران برآمدات کی شرح 681ملین ڈالر تھی جو کہ 2014کے پہے چھ ماہ کے دوران بڑھ کر 779ملین ڈالر تک پہنچ گئیں۔ترک دفاعی مصنوعات کیلئے امریکہ سب سے بڑا ایکسپورٹ مارکیٹ بن گیا۔گزشتہ سال کی نسبت رواں سال امریکہ کو تر دفاعی مصنوعات میں26فید اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔جبکہ ترکی نے یو اے ای کو 59ملین ڈالر اور اٹلی کو 49ملین ڈالر کی دفاعی مصنوعات برآمد کیں ۔

Browse Latest Business News in Urdu

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 558 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 73           ہزار303پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

اسمگلنگ کی وجہ سے حکومت بڑے ٹیکس ریونیو سے محروم اور بجٹ خسارہ بڑھتا ہے، افتخار علی ملک

خواجہ محبوب الرحمن کا قرضوں تک رسائی و کاروبار ی لاگت قابل برداشت بنانے کیلئے شرح سود میں کمی کا مطالبہ

تیسری سہ روزہ پاک کرغزستان سرمایہ کاری کانفرنس آئندہ ماہ لاہور میں ہو گی، مہر کاشف یونس

اسلام آباد چیمبر اور چکوال چیمبر نیلا دلہہ کا انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق،خطے ..

پاکستان فرنیچر کونسل نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ و اقتصادی امور کو پیش کر دیں، میاں کاشف اشفاق

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ  رہا ہے، اعجاز الرحمان

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی