(ن)لیگ کے قائدین صرف فیتے کاٹنے میں مصروف ہیں، انہیں عوام سے کوئی غرض نہیں ‘ سعدیہ سہیل رانا

جمعہ 11 جولائی 2014 13:14

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11جولائی 2014ء) پاکستان تحریک انصاف کی جنرل سیکرٹری شعبہ خواتین و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانانے کہا ہے کہ (ن)لیگ کے قائدین صرف فیتے کاٹنے میں مصروف ہیں، انہیں عوام سے کوئی غرض نہیں ہے ۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ (ن)لیگ کی پہلے بھی پنجاب میں پانچ سال تک حکومت رہی ہے لیکن یہ جماعت توانائی کابحران حل کرنے میں ناکام رہی ،اب ایک سال گزرنے کے بعد بھی لوڈ شیڈنگ میں کمی نہیں ہوسکی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ماہ رمضان میں روزہ دار لوڈشیڈنگ کی وجہ سے بلبلا اٹھے ہیں۔ (ن)لیگ کے تمام اعلانات ڈھونگ ثابت ہوئے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ (ن)لیگ کے عہدیداران صرف نعرے لگاتے ہیں یہ عملی اقدامات سے بہت دور ہیں ۔ (ن)جب بھی اقتدار میں آئی اس نے سستی شہرت حاصل کرنے کے لئے اعلا نات کئے ،پنجاب حکومت بتائے کہ رمضان پیکج کی مدِ میں مختص کئے گئے 5 ارب روپے کہاں ہیں کونکہ عوام کو تو کوئی ریلیف نہیں مل رہا۔

Browse Latest Business News in Urdu

برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی

موسمیاتی تبدیلی جیسے مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پولینڈ اور پاکستان کے درمیان تعاون بڑھانا ہوگا،پولینڈ ..

موسمیاتی تبدیلی جیسے مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پولینڈ اور پاکستان کے درمیان تعاون بڑھانا ہوگا،پولینڈ ..

پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا

پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا

حیدرآباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کا سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے تمام تجاوزات کو ختم کرنے کے آرڈر کا ..

حیدرآباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کا سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے تمام تجاوزات کو ختم کرنے کے آرڈر کا ..

اسٹیٹ بینک اور ما،لیاتی ادارے یکم مئی کو بند رہیں گے

اسٹیٹ بینک اور ما،لیاتی ادارے یکم مئی کو بند رہیں گے

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان کی 2024 ء کی پہلی سہ ماہی میں عمدہ مالی کارکردگی کا مظاہرہ

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان کی 2024 ء کی پہلی سہ ماہی میں عمدہ مالی کارکردگی کا مظاہرہ

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں 29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ کی کمی ریکارڈ