اوگراکی منظوری کے بغیر مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی کی قیمت 20 روپے فی کلو تک بڑھا دی

ہفتہ 12 جولائی 2014 21:28

اوگراکی منظوری کے بغیر مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی کی قیمت 20 روپے فی کلو تک بڑھا دی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12جولائی۔2014ء) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)کی منظوری کے بغیر مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی کی قیمت 20 روپے فی کلو تک بڑھا دی ہے، ڈیلرز نے اضافے کے خلاف احتجاج کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ایل پی جی کو متوسط اور غریب طبقہ متبادل فیول کے طور استعمال کرتا ہے۔ خاص طور پر رکشا اور چھوٹی کمرشل سواری کے لیے تو ایل پی جی لازم ہو کر رہ گیا تھا۔

(جاری ہے)

مگراسے بھی مہنگا کر کے ان سے دور کیا جارہا ہے۔ رکشا والوں کا کہنا ہے کہ وہ 70 روپے کلو والی گیس 120 روپے میں خریدنے پر مجبور ہیں۔ایل پی جی ڈیلرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ اوگرا کی منظوری کے بغیر ایل پی جی کی قیمت بڑھانا غیر قانونی ہے مارکیٹنگ کمپنیاں کروڑوں روپے کمانے پر تلی ہوئی ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اوگرا کی چشم پوشی کے باعث سستی ایل پی جی مہنگی بیچی جارہی ہے۔حکومت مصنوعی مہنگائی کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کر کے قیمتوں کو واپس لائے۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی