اینگرو پاورجین تھر لمٹیڈ ’’ورلڈ‘ز ٹاپ کول پلانٹ‘‘ قرار دیا گیا

جمعہ 6 اگست 2021 00:08

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 اگست2021ء) اینگرو پاورجین تھر لمٹیڈ(ای پی ٹی ایل) کے پاور پلانٹ کو کوئلے سے چلنے والے پلانٹس کی کیٹگری میں’’ورلڈ‘ز ٹاپ کول پلانٹ‘‘ قرار دیا گیا ہے۔ یہ اعزاز ’پاور میگزین‘کی جانب سے دیا گیا ہے جو انٹیگریٹیڈ انرجی ورٹیکل میں ایک پروقار فورم ہے اور شمالی امریکا میں سنہ 1882ء سے شائع ہورہا ہے۔

اس اعزاز کے بارے میں اینگرو پاورجین تھر لمٹیڈ کے چیئرمین، احسن ظفر سید نے کہا:’’یہ اعزاز ہمارے پروجیکٹ اور اِس کی ویلیو چین میں ٹیکنالوجی کے عمدہ استعمال اور غیرمعمولی کارکردگی کی تصدیق ہے۔ہم تھر کے صحرا کو بدلنے اور توانائی کے بحران کے خاتمے میں اپنا متاثر کن کردار ادا کرنے کی لیے پٴْر عزم ہیں۔ ہمارے لیے جہاں یہ ایک اہم کامیابی ہے، یہ اینگرو پاورجین تھر لمٹیڈ کے لیے بھی بڑی کامیابی ہے کہ اِس کا پلانٹ پاکستان کو مقامی طور پر تیار کردہ بجلی کی فراہمی کا وعدہ پورا کر رہا ہے۔

(جاری ہے)

اسی کیساتھ یہ پلانٹ توانائی کا تحفظ یقینی بنانے اور درآمدات کے متبادل کی صورت میں ملک کے قیمتی زرمبادلہ میں بھی بچت کر رہا ہے اور اب تک 100 ملین امریکی ڈالرز سے زیادہ کی کل بچت کر چکا ہے۔ اینگرو پاورجین تھر لمٹیڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر، سید منظور حسین زیدی نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا:’’ہمارے لیے یہ اعزاز کی بات ہے کہ ہمیں دنیابھر میں ٹاپ کول پلانٹس میں سے ایک تسلیم کیا گیاہے۔

ہم پاور میگزین کے شکرگزار ہیں کہ اٴْنھوں نے ہمارے ’پروف آف کنسیپٹ‘ کو سراہا کہ تھر میں دستیاب کوئلے سے بھی بجلی پیدا کی جاسکتی ہے۔ تھر میں موجود کوئلے کے وسیع ذخائر نے کامیابی سے اپنا استعمال ثابت کیا ہے اور ای پی ٹی ایل پاکستان میں پہلا پلانٹ ہے جو بھورے کوئلے سے بجلی پیدا کر رہا ہی

Browse Latest Business News in Urdu

عالمی نمائش میں غیر ملکی خریداروں کو راغب کرنے کےلئے پیشگی رابطے شروع  ،حکومت   بہترین ہاسپیٹلٹی پیکج ..

عالمی نمائش میں غیر ملکی خریداروں کو راغب کرنے کےلئے پیشگی رابطے شروع ،حکومت بہترین ہاسپیٹلٹی پیکج ..

سویابین اور پام آئل کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں کمی ریکارڈ

سویابین اور پام آئل کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں کمی ریکارڈ

گیس چوروں کے خلاف کریک ڈائون جاری ،مزید 718 گیس کنکشنزمنقطع، 2 کروڑ 40 لاکھ سے زائد کے جرمانے

گیس چوروں کے خلاف کریک ڈائون جاری ،مزید 718 گیس کنکشنزمنقطع، 2 کروڑ 40 لاکھ سے زائد کے جرمانے

آئی ایم ایف کی روزانہ کی بنیاد پر سامنے آنے والی کڑی شرائط سے ہر طبقہ پریشان ہے ‘ اشرف بھٹی

آئی ایم ایف کی روزانہ کی بنیاد پر سامنے آنے والی کڑی شرائط سے ہر طبقہ پریشان ہے ‘ اشرف بھٹی

برائلر گوشت کی قیمت میں22روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں22روپے کلو کمی

عالمی نمائش میں غیر ملکی خریداروں کو راغب کرنے کیلئے پیشگی رابطے شروع کئے جارہے ہیں‘ عثمان اشرف

عالمی نمائش میں غیر ملکی خریداروں کو راغب کرنے کیلئے پیشگی رابطے شروع کئے جارہے ہیں‘ عثمان اشرف

حکومت ترقی یافتہ ممالک کے ٹیکسیشن نظام کے ماڈل کو اسٹڈی کرے ‘ٹیکس ایجوکیشن اینڈ لرننگ

حکومت ترقی یافتہ ممالک کے ٹیکسیشن نظام کے ماڈل کو اسٹڈی کرے ‘ٹیکس ایجوکیشن اینڈ لرننگ

کسی بھی حکومت نے کمرشل امپورٹرز کو گندم کی درآمد پر سبسیڈی نہیں دی،زبیرطفیل

کسی بھی حکومت نے کمرشل امپورٹرز کو گندم کی درآمد پر سبسیڈی نہیں دی،زبیرطفیل

برائلرگوشت کی قیمت میں 7 روپے کلو اضافہ

برائلرگوشت کی قیمت میں 7 روپے کلو اضافہ

فیصل آباد چیمبر کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری سیکٹر کو پہنچنے والے نقصانات کے فوری ازالہ کیلئے مراعاتی ..

فیصل آباد چیمبر کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری سیکٹر کو پہنچنے والے نقصانات کے فوری ازالہ کیلئے مراعاتی ..

انکم ٹیکس جنرل آرڈر کے نفاذ کے لئے ایف بی آر  کی پی ٹی اے  اور ٹیلی کام آپریٹرز کے ساتھ اہم ملاقاتیں

انکم ٹیکس جنرل آرڈر کے نفاذ کے لئے ایف بی آر کی پی ٹی اے اور ٹیلی کام آپریٹرز کے ساتھ اہم ملاقاتیں

ایتھوپین سفیرکاایف پی سی سی آئی کا دورہ

ایتھوپین سفیرکاایف پی سی سی آئی کا دورہ