ڈالر کی قدر ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ170روپے کے انتہائی قریب پہنچ گئی

منگل 14 ستمبر 2021 20:29

ڈالر کی قدر ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ170روپے کے انتہائی قریب پہنچ گئی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 ستمبر2021ء) انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں گراوٹ کا رجحان برقرار ہے جس کی وجہ سے ڈالر کی قدر ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ170روپے کے انتہائی قریب پہنچ چکی ہے ۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں75پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 168.15روپے سے بڑھ کر168.90 روپے اور قیمت فروخت168.25روپے سے بڑح کر169روپے پر جا پہنچی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں80پیسے کے اضافے سے ڈالر کی قیمت خرید 168.40روپے سے بڑھ کر169.20روپے اور قیمت فروخت168.80روپے سے بڑھ کر169.60روپے ہو گئی ۔

فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں20پیسے کا اضافہ ہوا جس سے یورو کی قیمت خرید197.80روپے سے بڑھ کر199روپے اور قیمت فروخت199.80روپے سے بڑھ کر200روپے پر جا پہنچی جبکہ1روپے کے نمایاں اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 232روپے سے بڑھ کر233.50روپے اور قیمت فروخت234روپے سے بڑھ کر235روپے ہو گئی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ  کا انعقاد ،مقررین ..

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ