رواں ما لی سال کے ابتدائی10ماہ میں ملکی تجا ر ت کو درپیش خسارے کی ما لیت 11ارب ڈالر سے تجا ویز کر گئی

جمعرات 10 مئی 2007 15:48

کراچی (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار10 مئی2007) رواں ما لی سال کے ابتدائی10ماہ میں ملکی تجا ر ت کو درپیش خسارے کی ما لیت 11ارب ڈالر سے تجا ویز کر گئی ہے ۔وفاقی وزارت تجارت کے جاری کر دہ اعدادوشما ر کے مطابق جو لا ئی 2006 ء تا اپریل 2007ء کے دوران ملکی بر آمد ات کی مجمو عی ما لیت 13.909ارب ڈالر اوردرآمد ات کی مجمو عی مالیت 24.993ارب ڈالر ریکا ر ڈ کی گئی ہے ۔

اس طر ح 10ما ہ کی تجارت میں 11.084ارب ڈالر کے خسارے کا سامنا ہے جو گز شتہ مالی سال کے اسی عرصے میں درپیش 9ارب48کر وڑ 92لاکھ ڈالر کے خسارے سے 16.81فیصد سے زائد ہے۔جا ری کر دہ اعدادوشما ر کے مطابق گز شتہ مالی سال کے ابتدائی 10ماہ میں بر آمد ات کی مجمو عی ما لیت 13.456ارب ڈالر اور درآمد ات کی ما لیت 22.946ارب ڈالر ریکا رڈ کی گئی تھی۔ما رچ2007 ء کے مقابلے میں اپریل 2007 ء کے مہینے میں تجا ر تی خسارے کی ما لیت میں کمی واقع ہو ئی ہے، مارچ 2007 ء میں تجا ر تی خسارہ 1.089ارب ڈالر تھا جو اپر یل 2007ء میں کم ہو کر 1.076ارب ڈالر ریکا رڈکیا گیا ہے تاہم اپر یل 2006ء کے مقابلے میں اپریل 2007ء کے تجا ر تی خسارے میں 32فیصد اضا فہ عمل میں آیا ہے ۔

(جاری ہے)

اپریل 2006 ء میں تجا ر تی خسارے کی ما لیت 815.414ملین ڈالر ریکا ر ڈ کی گئی تھی ۔اپر یل 2006ء میں 1.443ارب ڈالر کی مصنو عات ایکسپو ر ٹ کی گئی تھیں جبکہ اپریل 2007ء میں 1.497ارب ڈالر کی مصنو عات ایکسپورٹ کی گئی ہیں۔اپریل 2006ء میں درآمدات کی مجمو عی ما لیت 2.258ارب ڈالر تھی جو اپریل 2007ء میں 2.573ارب ڈالر ریکا ر ڈ کی گئی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے