اوپن کرنسی مارکیٹ ، روپے کے مقابلے میں ڈالرمیں استحکام،یورو میں کمی جبکہ برطانوی پونڈ کی قیمت میں اضافہ

جمعرات 10 مئی 2007 15:49

کراچی (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار10 مئی2007) اوپن کرنسی مارکیٹ میں جمعرات کو روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قیمت میں استحکام،یورو کی قیمت میں کمی جبکہ برطانوی پونڈ کی قیمت میں اضافہ ریکارڈکیاگیا ۔جمعرات کو کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں استحکام رہا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 60.65روپے اور قیمت فروخت 60.75 روپے پر مستحکم رہی ۔

(جاری ہے)

اس طرح یوروکی قیمت میں ایک پیسے کی کمی جبکہ برطانوی پاؤنڈ کی قیمت میں25 پیسے کااضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے باالترتیب یورو کی قیمت خرید82.85 روپے سے کم ہوکر 81.84روپے اور قیمت فروخت 82.95روپے سے کم ہوکر 81.94روپے ہوگئی ۔

جبکہ برطانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید 120.32 روپے سے بڑھ کر120.57 روپے اور قیمت فروخت 120.42روپے سے بڑھ کر 120.67روپے ہوگئی ۔علاوہ ازیں جمعرات کو انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں8 پیسے کی کمی ریکارڈکی گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 60.62 روپے سے کم ہوکر60.54روپے اور قیمت فروخت 60.64 روپے سے کم ہوکر60.56 روپے ہو گئی

Browse Latest Business News in Urdu

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول