کراچی صرافہ مارکیٹ میں 10 گرام سونے کی قیمت میں 43روپے کی کمی ،ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں بھی دس گرام سونے کی قیمت میں بھی کمی کا رجحان

جمعرات 10 مئی 2007 19:20

کراچی (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار10 مئی2007) عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں کمی کے باعث جمعرات کو کراچی میں بھی دس گرام سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان رہا جبکہ ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں بھی دس گرام سونے کی قیمت میں استحکام رہا ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو کراچی صرافہ مارکیٹ میں دس گرام سونے کی قیمت میں 43 روپے کی کمی ریکارڈکی گئی جس سے کراچی صرافہ مارکیٹ میں دس گرام سونے کی قیمت 13ہزار285 روپے سے کم ہو کر 13ہزار 242روپے ہوگئی ۔

اسی طرح حیدرآباد ،لاہور ،ملتان ، اسلام آباد ، فیصل آباد ، راولپنڈی اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی دس گرام سونے کی قیمت 13 ہزار 285روپے سے کم ہوکر 13ہزار 242روپے ہوگئی علاوہ ازیں عالمی صرافہ مارکیٹ میں8.80ڈالرکی کمی سے فی اونس سونے کی قیمت 686.00 ڈالر سے کم ہوکر 678.20 ڈالر ہوگئی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے