اوپن کرنسی مارکیٹ ، روپے کے مقابلے میں ڈالر،یورواور برطانوی پونڈ کی قیمت میں کمی

جمعہ 11 مئی 2007 16:32

کراچی (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار11 مئی2007) اوپن کرنسی مارکیٹ میں جمعہ کو روپے کے مقابلے میں ڈالر،یورواور برطانوی پونڈ کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔جمعہ کو کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں5پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 60.65روپے سے کم ہوکر 60.60 روپے اور قیمت فروخت 60.75 روپے سے کم ہوکر60.70روپے ہوگئی ۔

(جاری ہے)

اس طرح یوروکی قیمت میں29 پیسے جبکہ برطانوی پاؤنڈ کی قیمت میں77 پیسے کمی ریکارڈکی گئی جس سے باالترتیب یورو کی قیمت خرید81.84 روپے سے کم ہوکر 81.55روپے اور قیمت فروخت 81.94روپے سے کم ہوکر 81.65روپے ہوگئی ۔

جبکہ برطانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید 120.57 روپے سے کم ہوکر119.80 روپے اور قیمت فروخت 120.67روپے سے کم ہوکر119.90روپے ہوگئی ۔علاوہ ازیں جمعہ کو انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں2 پیسے کی کمی ریکارڈکی گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 60.54 روپے سے کم ہوکر60.52روپے اور قیمت فروخت 60.56 روپے سے کم ہوکر60.54 روپے ہو گئی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول