پشاور صرافہ بازار میں سونے کے فی تولہ نرخوں میں 50روپے کا اضافہ

ہفتہ 12 مئی 2007 19:48

پشاور(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار12 مئی2007) عالمی منڈی میں سونے کے نرخوں میں تین ڈالر فی اونس اضافے کے باعث پشاور صرافہ بازار میں بھی سونے کے فی تولہ نرخوں میں50روپے جبکہ دس گرام نرخوں میں41روپے کا اضافہ ہواپشاور صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز پشاور میں سونے کے دس گرام نرخ13209روپے(16050روپے فی تولہ )رہے جبکہ ایک دن قبل یہ نرخ 13168روپے(16000روپے فی تولہ)تھے عالمی منڈی میں سونے کے نرخ 668ڈالر فی اونس سے بڑھ کر671ڈالر فی اونس رہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول