کورونا وباء میں تاجروں کے بجلی بلوں کی ادائیگی کیلئے مختص 100میں سے صرف15ارب خرچ ہوئے‘ اشرف بھٹی

باقی بچ جانے والے 85ارب تاجروںکوبلوںپر سبسڈی کی مدمیں مختص کئے جائیں ‘ صدرآل پاکستان انجمن تاجران

بدھ 1 دسمبر 2021 11:25

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 دسمبر2021ء) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت نے کورونا وباء کے دوران تاجروں کے بلوںکی ادائیگی کیلئے مختص100ارب رکھے لیکن صرف 15ارب روپے خرچ ہوئے ،مطالبہ ہے کہ حکومت بچ جانے والی رقم سے معاشی مشکلات کا شکار تاجروں کوریلیف دے۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں اشرف بھٹی نے کہاکہ رپورٹ کے مندرجات کے مطابق حکومت نے کورونا وباء کے دوران عام عوام کو ریلیف ،تاجروںکے بلوںکی ادائیگی سمیت کسی بھی شعبے کیلئے مختص بجٹ کومکمل طو رپر خرچ نہیں کیا جو حکومت کی نااہلی کو ثابت کرتا ہے ۔

انہوںنے کہاکہ آج تاجر انتہائی مہنگا کمرشل یونٹ خریدنے پر مجبور ہیں اس لئے حکومت سے مطالبہ ہے کہ کورونا وباء کے دوران مختص رقم میں سے باقی ماندہ 85ارب روپے تاجروں کو بجلی کے بلوں پرسبسڈی دینے کیلئے رکھے جائیں تاکہ اس طبقے کو بھی سکھ کا سانس آ سکے۔انہوں نے مزیدکہا کہ حکومت کورونا کی نئی لہر کی آڑ میںکسی طرح کے بھی اقدامات سے پہلے تاجر تنظیموں کو اعتماد میں لے اور مشاورت سے فیصلے کئے جائیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

آئی ایم ایف کی روزانہ کی بنیاد پر سامنے آنے والی کڑی شرائط سے ہر طبقہ پریشان ہے ‘ اشرف بھٹی

آئی ایم ایف کی روزانہ کی بنیاد پر سامنے آنے والی کڑی شرائط سے ہر طبقہ پریشان ہے ‘ اشرف بھٹی

برائلر گوشت کی قیمت میں22روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں22روپے کلو کمی

عالمی نمائش میں غیر ملکی خریداروں کو راغب کرنے کیلئے پیشگی رابطے شروع کئے جارہے ہیں‘ عثمان اشرف

عالمی نمائش میں غیر ملکی خریداروں کو راغب کرنے کیلئے پیشگی رابطے شروع کئے جارہے ہیں‘ عثمان اشرف

حکومت ترقی یافتہ ممالک کے ٹیکسیشن نظام کے ماڈل کو اسٹڈی کرے ‘ٹیکس ایجوکیشن اینڈ لرننگ

حکومت ترقی یافتہ ممالک کے ٹیکسیشن نظام کے ماڈل کو اسٹڈی کرے ‘ٹیکس ایجوکیشن اینڈ لرننگ

کسی بھی حکومت نے کمرشل امپورٹرز کو گندم کی درآمد پر سبسیڈی نہیں دی،زبیرطفیل

کسی بھی حکومت نے کمرشل امپورٹرز کو گندم کی درآمد پر سبسیڈی نہیں دی،زبیرطفیل

برائلرگوشت کی قیمت میں 7 روپے کلو اضافہ

برائلرگوشت کی قیمت میں 7 روپے کلو اضافہ

فیصل آباد چیمبر کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری سیکٹر کو پہنچنے والے نقصانات کے فوری ازالہ کیلئے مراعاتی ..

فیصل آباد چیمبر کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری سیکٹر کو پہنچنے والے نقصانات کے فوری ازالہ کیلئے مراعاتی ..

انکم ٹیکس جنرل آرڈر کے نفاذ کے لئے ایف بی آر  کی پی ٹی اے  اور ٹیلی کام آپریٹرز کے ساتھ اہم ملاقاتیں

انکم ٹیکس جنرل آرڈر کے نفاذ کے لئے ایف بی آر کی پی ٹی اے اور ٹیلی کام آپریٹرز کے ساتھ اہم ملاقاتیں

ایتھوپین سفیرکاایف پی سی سی آئی کا دورہ

ایتھوپین سفیرکاایف پی سی سی آئی کا دورہ

پاکستان اور منگولیا  کے درمیان تجارت کے مزیدفروغ کیلئے کوششیں تیز کی جائیں، ڈپٹی ہیڈ آف مشن منگولیا

پاکستان اور منگولیا کے درمیان تجارت کے مزیدفروغ کیلئے کوششیں تیز کی جائیں، ڈپٹی ہیڈ آف مشن منگولیا

میزان بینک اور روش پاکستان کا بریسٹ کینسر کے خلاف اشتراک

میزان بینک اور روش پاکستان کا بریسٹ کینسر کے خلاف اشتراک

100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کوہوگی

100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کوہوگی