لاہور سٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان ‘انڈکس میں 21پوائنٹس کی کمی

پیر 14 مئی 2007 17:03

لاہور(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار14 مئی 2007) لاہور سٹاک ایکسچینج میں نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر ملا جلا رجحان رہا ۔ ایل ایس ای 25انڈکس میں 21.03پوائنٹس کی کمی ہوئی جو کہ مارکیٹ کے اختتام پر 4459.92رہا ۔

(جاری ہے)

مارکیٹ میں مجموعی طور پر 142کمپنیوں کا کاروبار ہوا 58کے حصص میں اضافہ7کے حصص میں کمی جبکہ 77کے حصص میں استحکام رہا ۔ مارکیٹ میں کل 3کروڑ 76لاکھ 99ہزار حصص کا لین دین ہوا جن کمپنیوں کے سودے سر فہرست رہے ان میں سے فوجی فرٹیلائزر بن قاسم کے 75لاکھ18ہزار حصص کا کاروبار ہوا ۔ مارکیٹ میں سب سے زیادہ اضافہ شیل پاکستان کے حصص میں ہوا جسکی قیمت 16روپے 55پیسے بڑھ گئی سب سے زیادہ کمی یونائیٹڈ بینک کے حصص میں جسکی قیمت 1روپے کم ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی