کراچی اسٹاک ایکسچینج میں کنٹینیس فنڈنگ سسٹم ( سی ایف ایس ) کے تحت ہونے والی سرمایہ کاری میں 2 فیصد کمی ریکارڈ

پیر 14 مئی 2007 17:58

کراچی (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار14 مئی 2007) کراچی اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ کاروباری ہفتہ کے دوران کنٹینیس فنڈنگ سسٹم ( سی ایف ایس ) کے تحت ہونے والی سرمایہ کاری میں 2 فیصد کمی ریکارڈ ہوئی ہے اور12 مئی کو اختتام پزیر ہونے والے ہفتے کے دوران 53.6 ارب روپے کی سرمایہ کاری سی ایف ایس فائنانسنگ ہوئی جبکہ گزشتہ ہفتے کے دوران 54.7 ارب روپے کی سی ایف فائنانسنگ ہوئی تھی جبکہ سی ایف ایس ریٹ 19 بیسس پوائنٹس کمی کے بعد 11.9 فیصد سے کم ہو کر 11.7 فیصد ہو گیا۔

(جاری ہے)

مجموعی سی ایف سرمایہ کاری کا 49 فیصد ( 26 ارب ) حصہ پانچ کمپنیوں ، پی پی ایل، او جی ڈی سی ، این بی پی، پی او ایل، اور ڈی جی خان سیمنٹ پر مرکوز رہا۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے