کراچی بندرگاہ پر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1 لاکھ 8 ہزار240 میٹرک ٹن کارگو ہینڈل کیا گیا

پیر 14 مئی 2007 17:58

کراچی (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار14 مئی 2007) کراچی بندرگاہ پر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1 لاکھ 8 ہزار240 میٹرک ٹن کارگو ہینڈل کیا گیا جس میں 32 ہزار 104 میٹرک ٹن برآمدی کارگو جبکہ 76 ہزار 136 میٹرک ٹن درآمدی کارگو شامل تھا برآمدی کارگہ میں 9 ہزار 42 میٹرک ٹن جنرل کارگو جبکہ 6 ہزار 187 میٹرک ٹن دیگر کارگو شامل تھا مجموعی طور بر برآمدی کارگو میں 15 ہزار 229 میٹرک ٹن خشک کارگو کے ساتھ 16 ہزار 875 میٹرک ٹن لیکوئیڈ کارگو برآمد کیا گیا۔

(جاری ہے)

درآمدی کارگومین 21 ہزار 662 میٹرک ٹن جنرل کارگو ، 6 ہزار200 میٹرک ٹن دیگر کارگو، جبکہ مجموعی طور پر 27 ہزار 862 میٹرک ٹن خشک کارگو سمیت 48 ہزار 274 میٹرک ٹن لیکوئیڈ کارگو درآمد کیا گیا ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1 کنٹینر 1 جنرل کارگو سمیت 5 جہاز لنگر انداز ہوئے جبکہ 2 کنٹینرز کارگو لیکر دیگر بندرگاہوں کو روانہ ہوئے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے