اسلام آباد سٹاک ایکسچینج میں مجموعی طور پر مندی رہی

پیر 14 مئی 2007 17:59

اسلام آباد (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار14 مئی 2007) اسلام آباد سٹاک ایکسچینج میں پیر کے روز مندی رہی۔ مجموعی طور پر 57 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ اور 62 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔

(جاری ہے)

جبکہ ای ایس ای ٹین انڈکس میں 17.86 پوائنٹس کمی ہوئی جو مارکیٹ کے اختتام پر 2570.67 رہا۔ گزشتہ روز فوجی فرٹیلائزر بن قاسم 1127000 حصص کے ساتھ، او جی ڈی سی ایل 509700 حصص کیساتھ اور بی او پی 452400 حصص کیساتھ سرفہرست رہیں۔ پیر کے روز مارکیٹ میں کل 4561600 حصص کا کاروبار ہوا جو کہ گزشتہ روز کے 4154200 حصص کے مقابلے میں 407400 حصص کم رہا۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی