ایف آئی اے کا چھاپہ ،لائن سپرنٹنڈنٹ ون رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

جمعہ 26 ستمبر 2014 22:53

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26ستمبر 2014ء) وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) کے انٹی کرپشن سرکل نے گوجرانوالہ میں گیپگو لائن سپرنٹنڈنٹ ون کو صارف سے رشوت وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا، ایف آئی اے کے ترجمان نے بتایا ہے کہ کینٹ ڈویژن کے لائن سپرنٹنڈنٹ ون رانا شہزاد کے بارے میں شکایات مل رہی تھیں کہ وہ رشوت کے بغیر کوئی کام نہیں کرتا، ایف آئی اے کے انٹی کرپشن سرکل گوجرانوالہ نے سپیشل جوڈیشنل مجسٹریٹ کی سربراہی میں چھاپہ مار کر مذکورہ لائن مین کو صارف سے 30 ہزار روپے بطور رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا، ریڈنگ ٹیم میں انسپکٹر شاہد، وقار حسین، محمد منشاء اور نصراللہ شامل تھے۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی جیسے مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پولینڈ اور پاکستان کے درمیان تعاون بڑھانا ہوگا،پولینڈ ..

پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا

حیدرآباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کا سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے تمام تجاوزات کو ختم کرنے کے آرڈر کا ..

اسٹیٹ بینک اور ما،لیاتی ادارے یکم مئی کو بند رہیں گے

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان کی 2024 ء کی پہلی سہ ماہی میں عمدہ مالی کارکردگی کا مظاہرہ

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان