ای سی بی کا یونانی بنکوں کو مزید نقد رقم فراہم کر نے کااعلان

جمعرات 16 اکتوبر 2014 23:23

ایتھنز(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16اکتوبر 2014ء)ای سی بی یونانی بنکوں کو مزید نقد رقم فراہم کرے گا اگر حکومت اپنے بین الاقوامی بیل آؤٹ پروگرام پر عمل کرتی ہے ، جس کے ممکنہ طور پر پیشگی خاتمے سے مارکیٹوں پر غیر معمولی اثرات مرتب ہوئے ہیں ، یہ بات یونانی مرکزی بنک نے جمعرات کے روز کہی۔

(جاری ہے)

فیصلہ بدھ کو دیر گئے ای سی بی گورنرز کے فرینکفرٹ میں ہونیوالے اجلاس میں لیا گیا جب ایتھنز سٹاک مارکیٹ دو روز میں 5.0فیصد سے زائد تک گر گئیں اور یونانی بانڈز پر منافع میں کمی دیکھی گئی جیسا کہ سرمایہ کاروں کو حکومت کی جانب سے بیل آؤٹ منصوبے کو ختم کرنے سے متعلق تشویش لاحق ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں سیمنٹ کی  ریٹیل قیمتوں میں ایک  ہفتے کے دوران استحکام رہا

ماڑی گیس  کمپنی کے منافع   میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران  سالانہ بنیاد پر  28 فیصد  اضافہ ہوا،رپورٹ

دوطرفہ کاروباری اور تجارتی لین دین کیلئے پاکستانی بینکوں کو ایتھوپیا میں اپنی برانچیں کھولنی چاہئیں، ..

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 558 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 73           ہزار303پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

اسمگلنگ کی وجہ سے حکومت بڑے ٹیکس ریونیو سے محروم اور بجٹ خسارہ بڑھتا ہے، افتخار علی ملک

خواجہ محبوب الرحمن کا قرضوں تک رسائی و کاروبار ی لاگت قابل برداشت بنانے کیلئے شرح سود میں کمی کا مطالبہ

تیسری سہ روزہ پاک کرغزستان سرمایہ کاری کانفرنس آئندہ ماہ لاہور میں ہو گی، مہر کاشف یونس

اسلام آباد چیمبر اور چکوال چیمبر نیلا دلہہ کا انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق،خطے ..

پاکستان فرنیچر کونسل نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ و اقتصادی امور کو پیش کر دیں، میاں کاشف اشفاق

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ  رہا ہے، اعجاز الرحمان

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا