جاپان ہر صورت پاکستان کے ترقیاتی منصوبوں پر امداد جاری رکھے گا، چا پا نی سفیر

جمعہ 17 اکتوبر 2014 21:46

جاپان ہر صورت پاکستان کے ترقیاتی منصوبوں پر امداد جاری رکھے گا، چا پا نی سفیر

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17 اکتوبر۔2014ء) پاکستان میں جاپان کے سفیر ہیرو شی انوماتا نے کہا ہے کہ جاپان پاکستان کا دوست ہے اور وہ ہر صورت پاکستان کے ترقیاتی منصوبوں پر امداد جاری رکھے گا‘ وقت کیساتھ ہماری دوستی مضبوط ہوگی‘ انہوں نے کہا کہ فیصل آباد میں واسا کے مکینیکل سسٹم کو بہتر بنانے کیلئے جو منصوبہ شروع کیا ہے اس میں ایک ارب روپیہ جاپان کی طرف امداد دی گئی ہے اور مزید دی جائے گی۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ قبل ازیں جاپان کی حکومت نے پاکستان میں مختلف عوامی منصوبوں پر کروڑوں ڈالر خرچ کئے ہیں اور یہ منصوبے لاہور‘ گوجرانوالہ‘ راولپنڈی‘ فیصل آباد کے علاوہ دیگر شہروں میں شروع ہوچکے ہیں۔ ان منصوبوں پانی کی فراہمی‘ سیوریج اور دیگر عوام کی فلاح و بہبود شامل ہیں ان کے علاوہ مزید منصوبوں پر بھی جاپان کی حکومت اربوں ڈالر خرچ کرے گی۔

تقریب میں صوبائی وزیر ہاؤسنگ ملک تنویر اسلم‘ ممبر قومی اسمبلی و چیئرمین سٹینڈنگ فنانس کمیٹی رانا محمد افضل‘ ممبر قومی اسمبلی بیگم خالدہ منصور‘ ممبران صوبائی اسمبلی شیخ اعجاز احمد‘ حاجی خالد سعید‘ بیگم کنیز اسحق کے علاوہ کمشنر‘ ڈی سی او‘ ایم ڈی واسا اور دیگر افسران بھی اس موقع پر موجود تھے۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی