سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں میٹرو ٹرین کیلئے ٹریک کی تعمیر شروع کر دی گئی

جمعہ 17 اکتوبر 2014 22:44

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں میٹرو ٹرین کیلئے ٹریک کی تعمیر شروع کر دی گئی

ریاض (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17 اکتوبر۔2014ء) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں میٹرو ٹرین کیلئے ٹریک کی تعمیر شروع کر دی گئی ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق منصوبے کو 2018ء تک عمل میں لایا جائیگا اور اس پر ساڑھے 23ارب ڈالر کی لاگت آئے گی۔

(جاری ہے)

ریاض میٹرو کی 6لائنیں اور 85سٹیشن ہونگے اور اس کی لائنوں کی مجموعی لمبائی 170کلو میٹر ہوگی جبکہ ہر لائن اور اس پر چلنے والی ٹرینوں کو الگ الگ رنگ دیاجائیگا۔ ریاض کے میٹرو کا نام سعودی عرب کے بانی شاہ عبدالعزیز کے اعزاز میں رکھا جائے گا اور امکان ہے کہ یہ میٹرو سروس مشرق وسطیٰ اور افریقہ کا سب سے بڑا میٹرونظام ہو گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے