بندرگاہوں پر پھنسے سینکڑوں درآمدی کنٹینرز کی چند روز میں کلیئرنس کا امکان

سولر پینل، الیکٹرانکس، گاڑیوں سمیت دیگر اشیا ء کے کنٹینرز شامل ہیں

منگل 16 اگست 2022 13:52

بندرگاہوں پر پھنسے سینکڑوں درآمدی کنٹینرز کی چند روز میں کلیئرنس کا امکان
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اگست2022ء) بندرگاہوں پر پھنسے درآمدی مال کے سیکڑوں کنٹینرز کی چند روز میں کلیئرنس کا امکان ہے۔ کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر محمد ادریس کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 5 جولائی 2022 تک بندرگاہوں پر پہنچنے والے درآمدی مال کے ان تمام کنٹینرز کو چھوڑنے پر رضامندی ظاہر کی ہے جو اسٹیٹ بینک کی منظوری کے انتظار میں پھنسے رہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کی جانب سے موصول ہونے والے پیغام کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ کراچی چیمبر کی جانب سے جمع کرائے گئے وہ تمام کیسز جن میں بل آف لیڈنگ 5 جولائی 2022 کو اسٹیٹ بینک کی ہدایات کے اجرا ء سے پہلے کا ہے اگلے 2 سے 3 دنوں میں ریلیز کر دیئے جائیں گے۔ ایسے ہی پھنسے ہوئے مزید کنسائنمنٹ کی ریلیز کیلئے زیر التوا ء درخواست بھی اسٹیٹ بینک کو بھیجی جاسکتی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ  کا انعقاد ،مقررین ..

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ